Bihari Pulao Recipe In Urdu

بہاری پلاؤ بنانے کی ترکیب

Bihari Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

359 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو (سولہ ٹکڑے)
2 ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
3 پسی ہری مرچیں بیس عدد
4 پیاز دو عدد (پسے ہوئے)
5 خشخاش ایک کھانے کا چمچ
6 دہی ایک کپ
7 کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
8 ہری الائچی چار عدد
9 دار چینی ایک ٹکڑا
10 لونگ چھ عدد
11 تیز پات ایک عدد
12 زیرہ ایک چائے کا چمچ
13 چاول آدھا کلو (تیس منٹ کیلئے بھگو دیں)
14 تیل آدھا کپ
15 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو ادرک لہسن پیسٹ، پسی ہری مرچ، پسے پیاز، خشخاش اور دہی کے ساتھ ایک گھنٹہ میری نیٹ کریں
  2. 2 تیل گرم کرکے اس میں پیسے پیاز، کٹی کالی مرچ، ہری الائچی، لونگ، تیز پات، اور زیرہ ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں کہ پیاز کا کچا پن ختم ہو جائے
  3. 3 پھر میرینیٹ چکن ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر ڈھک دیں اور بیس منٹ کیلئے پکائیں کہ چکن گل جائے اور تیل اوپر آجائے
  4. 4 اب دو کپ پانی ڈالیں جب ابال آنے لگے تو چاول ڈال دیں
  5. 5 نمک ڈالیں (نمک چکھ لیں) اگر ضرورت ہو
  6. 6 اسے پکنے دیں یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے اور چاول تین چوتھائی پک جائیں
  7. 7 ہلکی آنچ پر دس منٹ دم دیں کہ چاول مکمل تیار ہو جائیں
  8. 8 رائتہ کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4415) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Pulao - مزید بریانی پلاؤ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bihari Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bihari Pulao is a Biryani And Pulao, and listed in the biryani aur pulao. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.