Biryani Chinese Recipe In Urdu

چائنیز بریانی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Biryani Chinese, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Biryani Chinese is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Biryani Chinese Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

کیلوریز‎

832 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول ایک کلو
2 انڈے ایک درجن
3 پھول گوبھی آدھ پاؤ
4 مٹر ایک سیر
5 مرغی یا بکری آدھ کلو
6 پیاز کلو
7 آلو کلو
8 گاجر کلو
9 لہسن ادرک چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کو پھینٹ کر برائے نام گھی میں اس طرح تل لیں کہ چورا سا بن جائے
  2. 2 گوشت کو نمک کے پانی میں ابال کر ریزے ریزے علیحدہ کر کے تل لیں۔ آلو کاٹ چپس کی طرح باریک باریک بادامی رنگ کے تل لیں
  3. 3 گاجر کے ٹکڑے اور پیاز باریک لچھے دار کاٹ کر سرخ کر لیں
  4. 4 گھوبھی اورمٹر بھی تل لیں
  5. 5 خیال رہے کوئی چیز بھی زیادہ تیز نہ ہو جائے ورنہ ذائقہ خراب ہو جائے گا
  6. 6 تھوڑا سا گھی گرم کر کے تلی ہوئی تمام اشیاء کو لہسن ادرک بگھار میں ڈال دیں اور یخنی کی طرح تیار کر کے اتار لیں
  7. 7 چاولوں کو ابال لیں
  8. 8 جب ایک کنی رہ جائے تو اتار لیں
  9. 9 ایک تہہ چاول کی اور ایک تہہ تیار شدہ یخنی کی دم دے کر دم پر رکھ دیں
  10. 10 جب تیار ہو جائے تو ڈش میں چاروں طرف سلاد کے پتے رکھ کر چاولوں کو اس خوبصورتی سے اتار یں کہ مصالحے کی پوری تہہ اوپر کی طرف رہے
  11. 11 ٹماٹر کی چٹنی کا ہلکا ہلکا چھڑکاؤ کریں
  12. 12 نہایت لذیذ ڈش تیار ہو گی

متعلقہ پکوان

(2454) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب