Bohri Biryani Recipe In Urdu

بوہری بریانی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Bohri Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bohri Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Bohri Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

548 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1کلو
2 چاول 750گرام(منٹ پہلے بھگو دیں)
3 پیاز(پیسٹ بنالیں)3عدد
4 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
5 زیرہ 1کھانے کا چمچ
6 ہری مرچیں 10عدد
7 دارچینی 2ٹکڑے
8 لونگ 6عدد
9 سیاہ مرچیں 1کھانے کا چمچ
10 ہلدی پاوٴڈر 1چائے کا چمچ
11 آلو بخارے 8-10عدد
12 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1چائے کا چمچ
13 دہی 1کپ
14 ٹماٹر 4-5عدد
15 ہرادھنیا (چوپ کر لیں) 1گٹھی
16 پودینہ(چوپ کر لیں) 1گٹھی
17 نمک حسبِ ذائقہ
18 گھی 1کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں گھی گرم کر کے گوشت ڈال کر ہلکا سا فرائی کر لیں
  2. 2 پیاز پیسٹ‘ادرک‘لہسن پیسٹ ‘زیرہ‘ دارچینی‘ لونگ‘ سیاہ مرچیں‘ہلدی پاوٴڈر‘آلو بخارے‘گرم مصالحہ پاوٴڈر‘ دہی‘ٹماٹراور نمک ڈال کر بھونیں
  3. 3 2کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  4. 4 گوشت گل جائے تو بھون لیں
  5. 5 دوسری پتیلی میں چاولوں میں 2کھانے کے چمچے نمک ڈال کے 1کنی رکھ کر اُبال لیں اور چھلنی میں چھان لیں
  6. 6 بڑی دیگچی میں سب سے پہلے تیار شدہ گوشت کی تہہ لگائیں
  7. 7 اس کے اوپر چاولوں کی تہہ لگائیں
  8. 8 ہرادھنیا‘پودینہ‘ہری مرچیں اور براوٴن پیاز اوپر سے ڈال کو3کھانے کے چمچے گھی ڈال دیں
  9. 9 20-25 منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں
  10. 10 سرونگ ڈش میں نکال کر رائتے کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3761) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب