Dum Beef Biryani Recipe In Urdu

دم بیف بریانی بنانے کی ترکیب

Dum Beef Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

90 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیف دوکلو ٹکڑوں میں
2 چاول ڈیڑھ کلو
3 دہی دو کلو
4 پیاز آدھا کلو
5 لونگ بیس گرام
6 بڑی الائچی بیس گرام
7 زیرہ بیس گرام
8 ادرک پچاس گرام
9 پودینہ آدھی گھٹی
10 ہری مرچ چھے عدد
11 گھی ڈیڑھ پاؤ
12 نمک حسبِ ذائقہ
13 کالی مرچ حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نمک، پیاز اور ادرک کو پیس کر گوشت کے ٹکڑوں پر لگاکر دو گھنٹے کیلئے رکھ دیں
  2. 2 زیرہ کالی مرچ، پودینہ، ہری مرچیں اور بڑی الائچی پیس کر دہی کی آدھی مقدار میں ملائیں اور گوشت کے ٹکڑوں پر لگادیں
  3. 3 دیگچی کی تہہ میں لونگ کے اوپر آدھی مقدار گھی گرم کرکے ڈالیں اور گوشت کی بوٹیاں ڈال دیں
  4. 4 پھر گوشت کو اچھی طرح بھون لیں
  5. 5 چاول دھوکر بقیہ دہی لگائیں اور گوشت کے اوپر پھیلا دیں
  6. 6 دیگچی کا منہ آٹے سے بند کردیں اور نیچے لکڑیوں کی آنچ جلادیں
  7. 7 جب گھی کی آواز آنے لگے تو سمجھ لیں کہ دہی خشک ہوچکا ہے
  8. 8 نیچے آگ کم کردیں اور انگاروں پر دَم دیں
  9. 9 دیگچی کا ڈھکن کھولیں اور بقیہ گھی گرم کرکے ڈال دیں اور دوبارہ بند کرکے اوپر انگارے رکھ دیں
  10. 10 جب بھاپ باہر آنے لگے تو بریانی تیار ہے
  11. 11 رائتے اور سلاد کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(5513) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Pulao - مزید بریانی پلاؤ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dum Beef Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dum Beef Biryani is a Biryani And Pulao, and listed in the biryani aur pulao. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 90 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.