Brown Vegetable Recipe In Urdu - Recipe No. 2424

Brown Vegetable Urdu recipe is available at UrduPoint. Brown Vegetable is a famous dish in this region. You can read here Brown Vegetable recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Brown Vegetable. You can know the complete method to make Brown Vegetable on this page. We will also tell you how long it will take to make Brown Vegetable. Read the recipe, ingredients, and everything related to Brown Vegetable below.

براؤن ویجی ٹیبل بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 2424

Brown Vegetable Recipe In Urdu
اشیاء:
جھینگے (پکے ہوئے) 450گرام
ہری شملہ مرچیں دو عدد(بیج نکال کر ایک انچ کے پیس کر لیں)
سیلیری (سلائس کر لیں) تین اسٹکس
پیاز(چوکور کاٹ لیں) دو عدد
لہسن کے جوے (کوٹ لیں) دو عدد
ٹماٹر 400گرام
تیز پات دو عدد
نمک حسب ذائقہ
سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
تھائم ایک چٹکی
کارن فلور دو کھانے کے چمچے(تین کھانے کے چمچے سر کے میں گھو ل لیں)
تیل چار کھانے کے چمچے
ترکیب:
ایک بڑے سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں شملہ مرچیں، پیاز اور سیلیری ڈال کر درمیانی آنچ پر چند منٹ پکائیں۔ اس کے بعد لہسن شامل کر دیں۔ اب اس میں ٹماٹر ڈال کر ٹماٹر وں کو کانٹے کی مدد سے دبا کر پکائیں۔ اس کے بعد تیز پات، سیاہ مرچ پاؤڈر، تھائم اور نمک ڈال کر ابا لاآنے دیں۔ ڈھکن لگائے بغیر پانچ منٹ تک پکائیں۔ سرکہ میں ملائے ہوئے کارن فلور میں ٹماٹر کے آمیزے کے چند چمچے ڈال کر مکس کر یں اور اس کو دوبارہ پین میں ڈال کر پکائیں اتنا ابا لیں کہ گاڑھا ہو جائے۔ درمیانی آنچ پر 15منٹ تک پکائیں۔ اس کے بعد جھینگے شامل کر کے 5منٹ پکائیں۔ آنچ سے اتار لیں۔ سرو کرنے سے پہلے تیز پات نکال لیں۔ ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کر یں۔

(4534) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Sabzi Dishes

More Recipes

Urdu cooking recipe of Brown Vegetable, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Brown Vegetable is a Sabzi Dishes, and listed in the vegetable Dishes. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.