Chicken Korma With Kaju Paste Recipe In Urdu

چکن کورمہ ودھ کاجو پیسٹ بنانے کی ترکیب

Chicken Korma With Kaju Paste Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

323 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1/2کلو
2 کاجو 10-12عدد
3 پیاز (سلائس کاٹ لیں) 2عدد
4 دہی 3/4کپ
5 لال مرچ پاؤڈر 1 1/2چائے کا چمچ
6 دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
7 ہلدی پاؤڈر 3/4چائے کا چمچ
8 گرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
9 چھوٹی الائچی 5-6عدد
10 ثابت گرم مصالحہ 1چائے کا چمچ
11 ادرک(چوپ کیا ہوا) 1چائے کا چمچ
12 لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ
13 نمک حسبِ ذائقہ
14 تیل 1کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کرکے نکالیں
  2. 2 اسی تیل میں چکن ڈال کر فرائی کر کے لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر بھونیں
  3. 3 فوڈ پروسیسر میں ساتے فرائی کی ہوئی پیاز ’ کاجو او ر 1/2کپ پانی ڈال کر گرائینڈ کر لیں
  4. 4 اس مکدچر کو چکن میں شامل کردیں
  5. 5 لال مرچ پاؤڈر ‘ دھنیا پاؤڈر‘ ہلدی پاؤڈر‘ چھوٹی الائچی اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
  6. 6 گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو دہی ڈال کر مکس کریں اور اچھی طرح بھون لیں
  7. 7 گرم مصالحہ پاؤڈر اور ادرک ڈال کر 5 منٹ دم پر رکھ دیں
  8. 8 تیل اوپر آجائے تو چولہا بند کر کے سرونگ ڈش میں نکال کر کاجو سے گارنش کرکے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4383) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Korma With Kaju Paste, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Korma With Kaju Paste is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.