Kaleji Ka Burger Recipe In Urdu

کلیجی کے برگر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kaleji Ka Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kaleji Ka Burger is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kaleji Ka Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

396 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغ یا بکرے کی کلیجی 150 گرام (16اونس)
2 کٹی ہوئی پیاز ایک عدد
3 لیموں ایک عدد
4 بن دو عدد
5 چکنائی والا گوشت دو لمبے ٹکڑے
6 مکھن یا مارجرین 50 گرام
7 کٹا ہوا تازہ ادرک تھوڑا سا
8 نمک اور کالی مرچ حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کلیجی اور گوشت کے ایک انچ کے ٹکڑے کر لیں انہیں آدھے مکھن یا مارجرین میں تلیں
  2. 2 آنچ ہلکی ہو تو ادرک ڈال دیں
  3. 3 پیاز تل کر نکال لیں
  4. 4 گوشت کی بوٹیاں خوب سرخ ہو جائیں تو نمک، کالی مرچ چھڑک کر گوشت کو خوب کوٹ لیں
  5. 5 پیاز الگ کوٹ کر اس میں شامل کر لیں
  6. 6 لیموں کا رس چھڑک دیں
  7. 7 بقایا مکھن میں بن تلیں
  8. 8 سرخ ہونے پر درمیان میں یہ گوشت رکھ کر برگر تیار کر لیں
  9. 9 پسند ہو تو سخت ابلا ہوا انڈا کاٹ کر یا ابلی ہوئی بندگوبھی بھی شامل کر سکتی ہیں
  10. 10 بندکے تین ٹکڑے کاٹ لیں
  11. 11 برگر تیار رہے

متعلقہ پکوان

(3972) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

More Recipes - مزید تراکیب