Chinese Kaju Chicken Recipe In Urdu

چائنیز کاجو چکن بنانے کی ترکیب

Chinese Kaju Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

257 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کلو
2 مٹر کپ
3 مشرومز کپ
4 چکن کی یخنی ایک کپ
5 ہری پیاز چار ڈنڈیاں
6 سویا سوس تین چائے کے چمچ
7 کارن فلار دوچائے کے چمچ
8 چینی چائے کا چمچ
9 نمک حسبِ ذائقہ
10 آئل کپ
11 کاجو سو گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں سویا سوس، کارن فلار، چینی، اور نمک مکس کریں
  2. 2 گرم پین میں تیل اور چکن ڈال کر فرائی کر لیں
  3. 3 اب اس میں مشرومز اور چکن ڈال کر یخنی شامل کر کے پانچ منٹ تک پکائیں
  4. 4 اب سویا سوس والا مکسچر شامل کر دیں
  5. 5 اس وقت تک پکاتے رہیں جب تک گاڑھا نہ ہو جائے
  6. 6 آخر میں ہری پیاز اور کاجو شامل کریں اور ڈش میں نکال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2964) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chinese Kaju Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Kaju Chicken is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.