Chinese Samosay Recipe In Urdu - Recipe No. 664

Chinese Samosay Urdu recipe is available at UrduPoint. Chinese Samosay is a famous dish in this region. You can read here Chinese Samosay recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chinese Samosay. You can know the complete method to make Chinese Samosay on this page. We will also tell you how long it will take to make Chinese Samosay. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chinese Samosay below.

چائنیزسموسے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 664

Chinese Samosay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ 200گرام

2 بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

3 پسی ہوئی سیاہ مر چیں آدھا چمچ

4 انڈے تین عدد

5 اجینو موتو حسب ذائقہ

6 سنگھاڑے 100گرام

7 یخنی آدھاکپ

8 پیاز 50گرام

9 ہری مر چیں 6عدد

10 ہرا دھنیا 50گرام

11 آلو 200گرام

12 خوشبو چند قطرے

13 زیرہ نصف چمچ

14 مٹر کے دانے 50گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 میدہ چھان کر اس میں بیکنگ پاؤ ڈر ، تھوڑا سا اجینو موتو اور زیرہ ملائیں ۔
  2. 2 اس میں یخنی اور پانی ڈال کر میدہ گوندیں اور نصف گھنٹہ کے لئے رکھ چھوڑیں ۔
  3. 3 سنگھاڑے باریک پیس لیں ۔
  4. 4 مٹر کے دانے ابال کر رکھ لیں۔
  5. 5 آلو ابال کر چھلکے اتار دیں اور آلو باریک پیس لیں ۔
  6. 6 ہرا دھنیا دھو کر صاف کریں اور باریک کتر لیں ۔ ہری مر چیں بھی باریک کتر لیں پیار چھیل کر باریک چھوٹے چھو ٹے ٹکڑوں میں کاٹیں ۔
  7. 7 انڈے ایک پیالی میں پھینٹ کر رکھ لیں ۔اس کے بعد ایک برتن میں تمام اجزاء ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے آمیزہ بنا ئیں ۔
  8. 8 پھر گوندھا ہوا میدہ لکڑی کے تختے پر ڈال کر بیلنے سے بیل کر باریک تہہ بنا ئیں اور چھری کے ساتھ باریک باریک ریپرز کاٹ لیں ۔
  9. 9 جب تمام ریپرز تیار ہو جائیں ۔تو پرت میں ایک چمچ تیار کرد ہ آمیزہ رکھ کر ر یپرز کو بند کر تے جائیں
  10. 10  پھر ایک فرائی پان میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں ۔جب گھی خوب گرم ہو جا ئے تو اس میں سموسے انڈوں کے آمیزے میں ڈبو ڈبو کر تلتے جائیں اور سرخ ہونے پر باہر نکالیں ۔
  11. 11 ایک ٹرے میں ٹیشو پیپرز بچھائیں ۔اور اس کے اوپر گرم گرم سموسے رکھیں ۔انتاہی مزیدار اور لذیذ سموسے تیار ہیں ۔ٹماٹو کیچپ کے ساتھ نوش کریں ۔

(12627) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Snacks

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chinese Samosay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Samosay is a Snacks, and listed in the snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.