Chinese Mix Vegetable Recipe In Urdu

چائینز مکس ویجی ٹیبل بنانے کی ترکیب

Chinese Mix Vegetable Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بون لیس 250گرام
2 نمک حسب ذائقہ
3 کالی مرچ 1/2کھانے کے چمچ
4 سفید مرچ 1/2کھانے کے چمچ
5 سویا ساس چائینز سالٹ 2کھانے کے چمچ
6 سرکہ 2کھانے کے چمچ
7 گاجر 250 گرام
8 شملہ مرچ 250 گرام
9 پھول گوبھی 250 گرام
10 ٓآلو 1/2کلو
11 ہری مرچ 2عدد
12 لہسن 3 جوے
13 ادرک 1/2 چائے کا چمچ
14 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے چکن میں تھوڑا سا نمک ،لہسن ادرک اور اتنا پانی ڈال کر ابالیں کہ چکن گلنے کے ساتھ ہی پانی بھی خشک ہو جائے۔
  2. 2  پھر دوسرے پین میں تیل گرم کرکے اسے ہلکی آنچ پر فرائی کرلیں۔
  3. 3  تمام سبزیاں لمبائی کے رخ کاٹ لیں
  4. 4  گاجر اور آلو سخت ہوتے ہیں لہذا انہیں ابال کر تھوڑا سا نرم کرنے کے بعد تمام سبزیوں کے ساتھ فرائی کر لیں
  5. 5  اسی دوران ان میں نمک، چائنیز سالٹ ، سویا سوس، کالی اور سفید مرچیں اور سرکہ بھی شامل کر دیں۔ آخر میں فرائی کیا ہوا چکن شامل کر کے کچھ دیر کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  6. 6  یہ ڈش بنانے میں بھی آسان ہے کھانے میں اتنی ہی لذیذ ہے.

متعلقہ پکوان

(1452) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Vegetable Dishes - مزید سبزیوں کے ساتھ چائنیز ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chinese Mix Vegetable, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Mix Vegetable is a Chinese Vegetable Dishes, and listed in the chinese sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.