Cold Beef Recipe In Urdu - Recipe No. 1070

ایڈ کو لڈبیف بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1070

Cold Beef Recipe In Urdu

اجزا:
گن پاؤڈر ساس ایک کپ
اجینو موتو آدھا چمچ
بڑا گوشت ایک کلو گرام
گارنی خوشبو حسب منشاء
ترکیب:
بچھڑے کا گو شت صاف کر کے اس کی حسب منشاء بوٹیاں بنائیں اور ایک برتن میں ڈال کر اس میں ایک لیٹر پانی ڈال دیں اور برتن کو چولہے پر چڑھا دیں۔تیز آنچ پر گو شت کو ابالیں ۔ دس منٹ کے بعد دیکھیں اگر پانی خشک ہو جائے تو اس میں اجینو موتو ،گن پاؤڈر ساس اور گارنی خوشبو ڈال کر مضبوطی سے اوپر ڈھکن دے دیں۔آنچ ہلکی کریں اور ایک گھنٹہ تک برتن کو چولہے پر ہی رہنے دیں۔اس کے بعد آنچ مزید ہلکی کر دیں اور آدھا گھنٹہ تک پکنے دیں۔ پھر کفیگر کے ساتھ تمام اجزا کو مکس کرتے ہوئے چولہے سے اتار لیں۔ اور ڈش میں ڈال کر ٹھنڈا یا گرم گرم کھانے کے لئے پیش کریں۔

(2098) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Cold Beef, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cold Beef is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.