Dry Mango Pickle Recipe In Urdu

خشک آم اچار بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dry Mango Pickle, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dry Mango Pickle is a Aam Ka Achar, and listed in the mango pickle. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dry Mango Pickle Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5760 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کیلوریز‎

38 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کیریاں 6 عدد ( سخت مگرزردرنگت کی ہوں)
2 ثابت زیرہ 1 چائے کا چمچہ
3 ثابت میتھی 1 چائے کاچمچہ
4 ثابت دھنیا 2 چائے کے چمچے
5 کلونجی 2 چائے کے چمچے
6 لال مرچیں 2 چائے کے چمچے (کٹی ہوئیں)
7 نمک حسب ذائقہ
8 تیل 1 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کیریوں کواچھی طرح دھوکران کے بڑے بڑے ٹکڑے کرلیں
  2. 2 اب ایک سل پرزیرہ‘ ثابت دھنیا ثابت میتھی دانہ کو موٹا موٹا کوٹ لیں
  3. 3 ایک دیگچی میں تیل گرم کرلیں اور اس میں کلونجی ڈالیں
  4. 4 ساتھ ہی کٹی ہوئی مرچیں اور کٹاہوامصالحہ ڈال کر 5 منٹ بھونیں
  5. 5 اب کیریاں بھی شامل کردیں
  6. 6 اب تھوڑا سا پانی کاچھینٹا ڈال کراس کو 15 منٹ کے لئے دم دے دیں
  7. 7 جب یہ تیارہوجائے تواس کوروٹی کے ساتھ کھچڑی کے ساتھ ڈال کے ساتھ رکھا جاسکتا ہے
  8. 8 اس کوکافی تعداد میں بنا کرفریج میں بھی رکھا جاسکتا ہے یہ خراب نہیں ہوتا

متعلقہ پکوان

(2655) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aam Ka Achar - مزید آم کا اچار

More Recipes - مزید تراکیب