Italian Salad Recipe In Urdu

اٹالین سیلڈ بنانے کی ترکیب

Italian Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میکرونی (ابلی ہوئی ) دو کپ۔
شملہ مرچیں :دو عدد(بیج نکال کر کاٹ لیں )۔
1 ہری پیاز(چوپ کر لیں ) دو عدد
2 ۔گاجریں (چوپ کر لیں ) دو عدد۔
3 انڈے (ابلے ہوئے) دو سے تین عدد۔
کریم : دو کھانے کے چمچ۔
لیموں کا رس:ایک چائے کا چمچ۔
مایونیز:پانچ کھانے کے چمچ۔
زیتون کا تیل:ایک چائے کا چمچ۔
1 بند گوبھی(کدو کش کی ہوئی) ایک کپ۔
2 پاپڑ(سرونگ کے لئے ) حسب پسند
۔نمک،سفید مرچ پاﺅڈر:حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں میکرونی،شملہ مرچیں ،ہری پیاز،گاجریں اور بند گوبھی ڈال کر مکس کر لیں
  2. 2  ڈریسنگ تیار کرنے کے لئے ایک ،دوسرے پیالے میں کریم،لیموں کا رس،مایونیز،زیتون کا تیل،نمک ،سفید مرچ پاﺅڈر ڈال کر مکس کریں ۔
  3. 3 اب تیار کی ہوئی ڈریسنگ کو سبزیوں اور میکرونی والے پیالے میں ڈالیں،
  4. 4 مزیدار اٹالین سیلڈ تیار ہے سیلڈ باﺅل میں نکال کر ابلے ہوئے انڈے سے گارنش کر کے پاپڑکے ساتھ سرو کریں۔

(1951) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Italian Food - مزید اٹالین کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Italian Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Italian Salad is a Italian Food, and listed in the Italy food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.