Halwa Khajoor Recipe In Urdu

کھجور کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Halwa Khajoor, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Halwa Khajoor is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Halwa Khajoor Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

435 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کھجور (گٹھلی نکال لیں ) کپ
2 انجیر تین عدد (پانی میں بھگو دیں تاکہ نرم ہو جائیں )
3 کریم کپ
4 شہد ایک کھانے کا چمچہ
5 دودھ ایک گلاس
6 کوکونٹ ملک ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کھجور اور انجیر کو دودھ میں ڈال کر پکائیں
  2. 2 نرم ہو جائے تو اسے ٹھنڈا کر کے گرائنڈ رمیں ڈالیں
  3. 3 اس میں، شہد، کریم اور کوکونٹ ملک ڈال کر خوب اچھی طرح گرائنڈر کر لیں
  4. 4 اگر چاہیں تو کچلی ہوئی برف ڈال کر دوبارہ گرائنڈ کر لیں
  5. 5 مزیدار کھجور کو لاڈاتیار ہے
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال لیں اور سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(3274) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب