Koftay Irani Recipe In Urdu

ایرانی کوفتے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Koftay Irani , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Koftay Irani is a Irani Food, and listed in the iran food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Koftay Irani  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

117 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ چربی کا آدھا کلو
2 کشمش آدھی چھٹانک
3 بادام آدھی چھٹانک
4 گھی ایک پاؤ
5 کیوڑہ چار بڑے چمچے
6 الائچی خورد پانچ عدد
7 پیاز آدھا پاؤ
8 گرم مصالحہ ایک تولہ
9 زعفران دو ماشے
10 پستہ آدھی چھٹانک
11 دال چنا ایک چھٹانک
12 نمک مرچ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمہ اور سب مصالحے چنے کی دال کے ساتھ کرپتیلی میں مع پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں تاکہ دال گل جائے
  2. 2 پانی خشک ہونے پر سب چیزوں کو سل پر باریک پیس لیں
  3. 3 پیاز کے لچھے کاٹ کر گھی میں تل لیں
  4. 4 باقی سامان کا شوربہ تیار کرلیں اور اس میں تلے ہوئے کوفتے رکھ کر پیش کر یں
  5. 5 کھانے میں ذائقہ نہ ہو تو محنت بے کار ہو جاتی ہے اور تھوڑی محنت اور سمجھداری کھانے کے ذائقے کو دوبالا کر دیتی ہے

متعلقہ پکوان

(3352) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Irani Food - مزید ایرانی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب