Lagan Boti Recipe In Urdu

لگن بوٹی بنانے کی ترکیب

Lagan Boti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بوٹی ایک کلو (بغیر ہڈی کی)
2 پپیتہ کا پیسٹ دو کھانے کے چمچے
3 دہی(پھینٹی ہوئی) ایک کپ
4 لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
5 زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
6 ہلدی آدھا چائے کا چمچ (تمام چیزیں بوٹی میں لگا کر ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں)
7 گھی یا تیل ایک کپ
8 ثابت گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
9 کباب چینی آدھا چائے کا چمچ
10 خشخاش (پسی ہوئی) دو کھانے کے چمچ
11 ہرا دھنیا آدھا کپ
12 ہری مرچ آٹھ عدد
13 پو دینہ چوتھا ئی کپ (تمام چیزیں بہت باریک کٹی ہوئی)
14 پیاز (کٹی ہوئی) ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گھی گرم کر کے اس میں پیاز ثابت گرم مصالحہ اور کباب چینی ڈال کر فرائی کر لیں
  2. 2 پھر اس میں گوشت ڈال کر بھون لیں
  3. 3 پھر اس میں خشخاش اور ہرا مصالحہ ڈال کر دم پر رکھ دیں
  4. 4 ہلکا سا ہرا دھنیا لگ کر پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(2137) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Lagan Boti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lagan Boti is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.