Machli Ka Salan Recipe In Urdu

مچھلی کا سادہ سالن بنانے کی ترکیب

Machli Ka Salan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

206 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سفید مچھلی کے موٹے ٹکڑے ایک کلو
2 لہسن ادرک پیسٹ ایک ایک چائے کا چمچ
3 ہری مرچیں چار عدد (پیسٹ بنا لیں)
4 سرخ مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
5 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
6 نمک ایک چائے کا چمچ
7 کوکنگ آئل آدھا کپ
8 پیاز تین عدد درمیانہ سائز
9 ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے گوشت کو دھو کر خشک ہونے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 نمک، مرچ پاؤڈر، ادرک لہسن کی پیسٹ اور ہری مرچوں کی پیسٹ مچھلی کے ٹکڑوں پہ لگا کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ چھوڑ یں
  3. 3 اب گہرے فرائینگ پین یا کڑاہی میں آدھا کپ تیل گرم کر کے تینوں کٹے ہوئے پیاز تل کر سنہری کر لیں
  4. 4 سنہری پیاز میں گوشت کے ٹکڑے ڈال کر تلیں لیکن چمچ سے نہ ہلائیں
  5. 5 برتن کو ہلا کر گوشت کا رخ بدل لیں
  6. 6 اب تمام مصالحہ جس میں گوشت کو آدھے گھنٹے کے لئے رکھا تھا
  7. 7 برتن میں ڈال دیں آنچ دھیمی کر دیں اور اس مصالحے میں مچھلی کو 10-15منٹ تک بھاپ میں پکنے دیں
  8. 8 آخر میں کٹا ہوا ہرا دھنیا چھڑک کر چند منٹ دم پہ رہنے دیں گرم گرم سالن کھانے کیلئے پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(6124) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Machli Ka Salan - مزید مچھلی کا سالن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Machli Ka Salan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machli Ka Salan is a Machli Ka Salan, and listed in the Fish Curry. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.