Kolkata Kari Fish With Crispy Vegetables Recipe In Urdu

کلکتہ کڑی فش ودھ کرسپی ویجی ٹیبل بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kolkata Kari Fish With Crispy Vegetables, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kolkata Kari Fish With Crispy Vegetables is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 7 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kolkata Kari Fish With Crispy Vegetables Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

7 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی 1 کلو
2 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
3 نمک حسب ذائقہ
4 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
5 سیاہ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
6 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
7 دہی 1/2 کپ
8 املی کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
9 آلو (کاٹ کر اُبال لیں) 1 پاؤ
10 گوبھی (کاٹ کر اُبال لیں) 1 پاؤ
11 مٹر (کاٹ کر اُبال لیں) 1 پاؤ
12 ٹماٹر 2 عدد
13 تیل 1/2 کپ
14 سرکہ 2 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو لمبائی میں کاٹ لیں
  2. 2 مچھلی میں لہسن ادرک پیسٹ، نمک، ہلدی پاؤڈر، سیاہ مرچ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، دہی اور املی کا پیسٹ ڈال کر مکس کریں
  3. 3 مچھلی کو سارے مصالحوں کے ساتھ سوس پین میں ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں
  4. 4 3-4 گھنٹے تک پکنے دیں
  5. 5 اس کے بعد پہلے سے گرم اوون میں مچھلی کو ْ 180C پر رکھ کر 1/2 گھنٹے تک بیک کریں
  6. 6 سوس پین میں تیل گرم کریں
  7. 7 اُبالے ہوئے آلو، گوبھی، مٹر، ٹماٹر نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں
  8. 8 مزیدار کلکتہ کری فش تیار ہے گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5617) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب