Machli Ki Karahi Recipe In Urdu

مچھلی کی کڑاھی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Machli Ki Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machli Ki Karahi is a Fish Karahi, and listed in the Machli karahi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Machli Ki Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

20 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کا گوشت ایک کلو
2 گھی ایک کپ
3 ہلدی چائے کا چمچ
4 پیاز 50 گرام
5 ادرک / لہسن (پیسٹ) ایک کھانے کا چمچ
6 سرخ مرچ حسب ضرورت
7 بیسن 125 گرام
8 ہری مرچیں 6 عدد
9 ہرا دھنیا
10 پودینہ چند پتیاں
11 دہی دو کپ
12 نمک، سفید زیرہ حسب منشاء

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لہسن ، پیاز اور ادرک کو چھی کر باریک کاٹلیں
  2. 2 مچھلی کے گوشت کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں
  3. 3 اس کے بعد فرائی پین میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں
  4. 4 اس میں ہری مرچیں، ہرا دھنیا، پودینہ، ہلدی، سرخ مرچیں، نمک، پیاز، ادرک ، لہسن کو اچھی طرح بھون لیں
  5. 5 اس کے بعد بیسن کو پانی میں گھول کر بھنے ہوئے مسالحے میں ڈال دیں اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
  6. 6 اس مکس آمیزے کو چولہے پر رکھ دیں
  7. 7 مچھلی کے ٹکڑوں پر نمک اور لہسن لگا کر کچھ دیر رکھا رہنے دیں
  8. 8 اس کے بعد کراہی میں ڈیپ فرائی کرلیں
  9. 9 مچھلی کے تلے ہوئے ٹکڑوں کو دہی اور بیسن کے مکس آمیزہ میں ہلکی آنچ پر پکائیں
  10. 10 جب کڑھی گاڑھی ہوجائے تو چولہے سے نیچے اتار لیں اور زیرے کا بھگار لگائیں

متعلقہ پکوان

(3003) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Karahi - مزید مچھلی کی کڑاہی

More Recipes - مزید تراکیب