Crispy Kofta Recipe In Urdu - Recipe No. 4037

Crispy Kofta Urdu recipe is available at UrduPoint. Crispy Kofta is a famous dish in this region. You can read here Crispy Kofta recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Crispy Kofta. You can know the complete method to make Crispy Kofta on this page. We will also tell you how long it will take to make Crispy Kofta. Read the recipe, ingredients, and everything related to Crispy Kofta below.

کرسپی کوفتہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4037

Crispy Kofta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

217 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ 750 گرام

2 کشمش ایک کھانے کا چمچہ

3 پیاز (باریک چوپ کر لیں) تین عدد

4 مارجرین ایک کھانے کا چمچہ

5 دلیہ ایک کپ

6 کارن فلیکس (کوٹ لیں) کپ

7 انڈا ایک عدد

8 اخروٹ (چوپ کر لیں) کپ

9 چلغوزے ایک کھانے کا چمچہ

10 نمک حسب ذائقہ

11 سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

12 زیرہ ایک چائے کا چمچہ

13 لال مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ

14 پارسلے ایک گٹھی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں مارجرین گرم کر یں
  2. 2 اس میں پیاز اور چلغوزے ڈال کر براؤن ہونے تک فرائی کریں
  3. 3 اب اس میں قیمے کی آدھی مقدار ڈال کر ساتے فرائی کر یں
  4. 4 پانی خشک ہونے پر اسے چولہے سے اتار کر اس میں کشمش، اخروٹ، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور زیرہ ڈال کر مکس کر یں
  5. 5 قیمے کے بقیہ حصے میں دلیہ، کارن فلیکس ، انڈا ، نمک اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر یں اور نم ہاتھوں سے خوب اچھی طرح گوندھ کر ایک طرف رکھ دیں
  6. 6 اب اس قیمے کے آمیزے سے مناسب سائز کے کوفتے بنائیں
  7. 7 ہر کوفتے کے درمیان میں گڑھا سا کر کے اس میں فرائی کئے ہوئے قیمے کے آمیزے کو مناسب مقدار میں رکھ کر دوبارہ گول شیپ دے دیں
  8. 8 ایک سوس پین میں پانی میں نمک ڈال کر ابالیں
  9. 9 اسمیں کوفتے ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھکن ڈھک کر پکائیں
  10. 10 پانی صرف اتنا ہی رکھیں کہ کوفتے اس میں پوری طرح ڈوب جائیں لیکن سطح پر تیریں نہیں
  11. 11 5 منٹ کے بعد کوفتوں کو سوس پین سے نکالیں
  12. 12 فرائنگ پین میں تیل گرم کر یں اور کوفتوں کو اس میں ڈال کر گولڈن ہونے تک فرائی کر یں
  13. 13 مزیدار کرسپی کوفتے تیار ہیں سرو کر یں

(9498) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

More Recipes

Urdu cooking recipe of Crispy Kofta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Crispy Kofta is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.