Nargisi Shami Kabab Recipe In Urdu

نرگسی شامی کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Nargisi Shami Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nargisi Shami Kabab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 35 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Nargisi Shami Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

35 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

215 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 پیاز دو عدد درمیانہ
3 لہسن دس جوئے
4 سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
5 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
6 چنے کی دال تین چوتھائی پیالی
7 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
8 سفید زیرہ چائے کا ایک چمچ
9 انڈے پانچ عدد (ابلے ہوئے اور چھلے ہوئے)
10 تیل تلنے کیلئے
11 ہری مرچ اور ہرا دھنیا ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے میں لہسن، پیاز، ادرک، چنے کی دال، گرم مصالحہ، سفید زیرہ، نمک مرچ، پانی اور ہرا مصالحہ ڈال کر درمیانہ آنچ پر گلا لیں
  2. 2 پانی خشک ہو جائے تو قیمے کو گرائنڈ کر لیں
  3. 3 ہتھیلی پر قیمے کی ایک ٹکیہ بنا کر رکھیں
  4. 4 اس میں ابلے ہوئے انڈے کو رکھ کر اسکے گرد ٹکہ لپیٹ لیں
  5. 5 باری باری سارے کباب تیار کر لیں
  6. 6 تیل گرم کر یں اور کباب پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو کر تل لیں
  7. 7 پیش کرنے سے پہلے کبابوں کو دو دو ٹکڑوں میں کر کے ڈش میں سلاد کے پتوں پر سجا لیں

متعلقہ پکوان

(2767) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب