Nariyal Firni (coconut Ki Kheer) Recipe In Urdu

ناریل کی فرنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Nariyal Firni (coconut Ki Kheer), learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nariyal Firni (coconut Ki Kheer) is a Fruit Dishes, and listed in the fruit dishes. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Nariyal Firni (coconut Ki Kheer) Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

354 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کٹا ہوا ناریل ایک پاؤ
2 دودھ تین پاؤ
3 چینی ڈیڑھ پاؤ
4 چاول ایک چھٹانک
5 بالائی ایک پاؤ
6 پستہ آدھی چھٹانک
7 کیوڑا ایک بڑا چمچ
8 سبز الائچی چند عدد
9 پسی ہوئی زعفران چٹکی بھر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ناریل چھیل کر کدوکش کر لیں
  2. 2 چاولوں کو چن کر دو تین گھنٹے تک کے لئے بھیگا رہنے دیں
  3. 3 کدوکش کئے ہوئے ناریل کو پتیلے میں تھوڑا سا پانی ڈال کررکھیں
  4. 4 گلنے پر اتار کر باریک پیس لیں
  5. 5 دوسرے دیگچے میں دودھ ڈالیں اور جوش آنے دیں آنچ دھیمی رکھیں
  6. 6 جوش آجائے تو الائچیوں کے دانے پیس کر اور پسے ہوئے چاول ڈال دیں
  7. 7 جب پکنے لگے تو پسا ہوا ناریل اور زعفران شامل کر دیں
  8. 8 پھینٹی ہوئی بالائی بھی ڈال دیں
  9. 9 چمچہ چلاتے رہیں ذرا دیر میں چینی ڈال دیں
  10. 10 شیرہ گاڑھا ہو کر جذب ہونے لگے تو سمجھیں فرنی تیار ہے کیوڑا ڈال کر دم لگا دیجئے
  11. 11 طباق میں فرنی انڈیلیں
  12. 12 ٹھنڈی ہو جائے تو پستہ بادام چھڑکیں اور چاندی کے ورق لگا لیں

متعلقہ پکوان

(4144) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Dishes - مزید پھلوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب