Spicy Egg Sandwich Recipe In Urdu

اسپائسی ایگ سینڈوچ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Spicy Egg Sandwich, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Egg Sandwich is a Double Roti And Bread Slice, and listed in the Double Roti and Bread Slice. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Spicy Egg Sandwich Recipe In Urdu

اشیاء:
ڈبل روٹی کے سلائس تین عدد
انڈے دو عدد(ابلے ہوئے)
مایونیز کپ
ہری چٹنی کپ
ضروری اشیا ء برائے مایونیز:
انڈے دو عدد
مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
چینی(پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
تیل ایک کپ
بند گوبھی ایک عدد(درمیانی باریک کٹی ہوئی)
ترکیب:
مایونیز بنانے کے لئے:
گرائیڈر میں انڈے ، مسٹرڈ پاؤڈر، سیاہ مرچ پاؤڈر، چینی، ڈال کر گرائنڈ کر یں اس دوران ایک ایک چمچ تیل ڈال کر گرائنڈ کرتے جائیں۔ آمیزہ جب گاڑھاہو جائے توپیالی میں نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔ بند گوبھی مکس کر دیں۔ مزیدار مایونیز تیا رہے۔
بری چٹنی کے لیے:
ہری مرچیں چا رعدد
نمک حسب ذائقہ
لیموں کا رس دو چائے کے چمچے
ہرا دھنیا گٹھی
ناریل پاؤڈر کپ
لہسن کا جوا ایک عدد
ترکیب:
ہری چٹنی بنانے کے لئے گرائنڈ ر میں ہری مرچیں، نمک، لیموں کارس، ہرا دھنیا، ناریل پاؤڈر اور لہسن ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔ ڈبل روٹی کے کونے کاٹ لیں۔ ایک سلائس پر ہری چٹنی لگائیں۔ دوسرے سلائس پر مایونیز لگائیں اس کے اوپر انڈے سلائس میں کاٹ کر رکھ دیں۔ اب ڈبل روٹی کا تیسرا سلائس رکھیں۔ سینڈوچ کی طرح بند کر دیں اسپائسی ایگ سینڈوچ تیار ہے سرو کر یں۔

متعلقہ پکوان

(5352) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Double Roti And Bread Slice - مزید ڈبل روٹی اور سلائس سے مزیدار اشیا

More Recipes - مزید تراکیب