Chicken Sandwich Recipe In Urdu

چکن سینڈوچ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Sandwich, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Sandwich is a Sandwich, and listed in the Sandwiches. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Sandwich Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

110 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی ایک پیکٹ باریک سلائس کرلیں
2 مرغی کا گوشت دو پیالی خوب ابلا ہوا
3 پیاز بڑی ایک عدد باریک کاٹ لیں
4 ٹماٹر ایک عدد باریک کاٹ لیں
5 مایونیز پیالی
6 مکھن ایک ٹکی
7 چھوٹی نمک چائے کا چمچ
8 کالی مرچ چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے گوشت میں ٹماٹر، ککڑی ، نمک، کالی مرچ اور پیاز ملا دیں
  2. 2 اس کے بعد مایونیز ملائیں
  3. 3 ایک سلائس پر مکھن لگائیں اور دوسرا سلائس پر تھوڑا آمیزہ رکھیں
  4. 4 پھر دونوں کوملا کر دبا دیں
  5. 5 اس کے بعد آڑا کاٹ لیں
  6. 6 تولیہ گیلا کر کے نچوڑ لیں اور سینڈوچ پر رکھیں تاکہ وہ سخت نہ ہوں

متعلقہ پکوان

(2736) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sandwich - مزید سینڈوچ

More Recipes - مزید تراکیب