Wheat And Fruits Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 862

Wheat And Fruits Salad Urdu recipe is available at UrduPoint. Wheat And Fruits Salad is a famous dish in this region. You can read here Wheat And Fruits Salad recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Wheat And Fruits Salad. You can know the complete method to make Wheat And Fruits Salad on this page. We will also tell you how long it will take to make Wheat And Fruits Salad. Read the recipe, ingredients, and everything related to Wheat And Fruits Salad below.

گندم اور پھلوں کا سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 862

Wheat And Fruits Salad Recipe In Urdu
اجزاء:
گندم 185گرام
سیب ایک عدد
ناشپاتی ایک عدد
سرخ انگور دانے کے بغیر 90گرام
تر 2عدد
خشک خوابی 60گرام
خشک آلو بخارا 60گرام
پنیر 185گرام
ڈریسنگ کے لئے:
آئل 5کھانے کے چمچ
سفید سرکہ 2کھانے کے چمچ
لیموں کا رس ایک لیموں
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
روزمیری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
تیار کرنے کا طریقہ:
گندم کو ایک برتن میں پانی ڈال کر رات پھر کے لئے بھگودیں صبح ہونے پر اسے نکال کر خشک ہونے دیں ۔ پھر ایک برتن میں پانی لے کر اسے ابالیں پھر اس میں گندم کو ڈال کر نرم ہونے دیں۔ جب یہ نرم ہو جائے تو اسے نکال کر ٹھنڈے پانی میں اچھی طرح دھونے کے بعد سلاد والی ٹرے میں رکھ دیں۔سیب اور نا شپانی کے دودو ٹکڑے کریں اور انہیں چھلکا اتار کر چکور شکل میں کاٹ لیں ۔ پھر ان پر لیموں کا رس نچوڑ لیں تاکہ یہ براؤن نہ ہونے پائیں ، اب انہیں انگور کے ہمراہ گندم والی ٹرے میں ڈال دیں ۔ تر کو ماچس کی تیلی کے سائز کے ٹکڑوں میں کاٹ کر اس میں ملائیں ۔پھر پنیر کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر ڈال دیں ۔اب ڈریسنگ بنائیں تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ا ور اس مرکب کو سلاد کے اوپر ڈال کر کھائیں

(7141) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Salads

More Recipes

Urdu cooking recipe of Wheat And Fruits Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Wheat And Fruits Salad is a Salads, and listed in the salad. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.