ڈاکٹر عارف علوی اور فردوس نقوی کی حیات آباد، پشاور میں ایف سی کی گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
دہشت گرداس قسم کی بذدلانہ کاروائیوں سے پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ ڈاکٹر عارف علوی
پیر 17 جولائی 2017 21:27
(جاری ہے)
پاکستانی قوم دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں سیکورٹی اداروں کی پشت پر کھڑی ہے ۔رہنمائوں نے خودکش حملے میں ایف سی میجر سمیت 3اہلاکاروں کی شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پرانتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان کی قربانیوں پر پوری قوم انہیں خرا ج تحسین پیش کرتی ہے شہید وں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ڈاکٹر عارف علوی اور فردوس شمیم نقوی نے سانحہ میں شہید ہونے والے ایف سی افسر اور اہلکاروں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہا ر او ر زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی ۔
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.