جج آپریشن کا آغاز‘پہلی فلائٹ 328عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوگئی
میاں محمد ندیم پیر 24 جولائی 2017 11:14
(جاری ہے)
عازمین حج اپنے مثبت طرز عمل اور بہترین نظم و ضبط سے ملکی وقارمیں اضافہ کریں۔دوسری جانب آج ملک کے مختلف شہروں سے 8پروازیں 1954عازمین حج کو لے کر سعودی عرب روانہ ہونگی۔ کراچی سے عازمین حج کی پہلی پرواز کو پیر امین الحسنات شاہ رخصت کریں گے۔
لاہور سے پہلی پرواز کو سیکرٹری مذہبی امور خالد مسعود چوہدری نے جبکہ پشاور سے عازمین حج کی پہلی پرواز کو گورنر خیبر پختو نخوا اقبال ظفر جھگڑانے روانہ کیا۔واضح رہے کہ سرکاری حج سکیم کے تحت یہ فلائٹ آپریشن 26اگست تک جاری رہیں گے۔ اس دوران 426پروازوں سے ایک لاکھ 7525عازمین حج سعودی عرب جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.