عدنان سمیع کی اہلیہ اور بیٹی سمیت بھارتی وزیر اعظم مودی سے ملاقات
ملاقات کے دوران عدنان سمیع نے نریندر مودی کو مدینہ شریف سے لائی مٹھائی کا تحفہ بھی پیش کیا نریندر مودی اور عدنان سمیع کے اہل خانہ کے درمیان 40 منٹ تک ملاقات جاری رہی
منگل 12 ستمبر 2017 11:34
(جاری ہے)
نریندر مودی اور عدنان سمیع کے اہل خانہ کے درمیان 40 منٹ تک ملاقات جاری رہی، اس دوران تصاویر بھی کھینچی گئیں جس میں مودی خوشگوار موڈ میں بات چیت کرتے نظرآرہے ہیں۔ملاقات کے دوران عدنان سمیع نے نریندر مودی کو مدینہ شریف سے لائی مٹھائی کا تحفہ بھی پیش کیا۔عدنان سمیع نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم مودی کی میزبانی کا شکریہ ادا کیا اور ان کی تعریف کی۔ یاد رہے عدنان سمیع اور رویا علی خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش شادی کے 7 برس بعد رواں سال ہوئی، جس کا نام انہوں نے ’’مدینہ سمیع خان‘‘ رکھا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.