منگھوپیر میںپریمی جوڑے پر حملے کا مقدمہ درج ،پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا
مقدمے میں مزید 5 نامزد ملزمان میں احسان اللہ،علی،علی گل،امان اللہ،سہراب خان نامزد ہیں
بدھ 14 فروری 2018 17:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگھو پیر تھانے کی حدود ونگی گوٹھ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو گزشتہ روز گھر میں گھس کر ملزمان نے کلھاڑی اور تیز دھار آلے سے وار کرکے روزی خان کو ہلاک اور اس کی بیوی زینب کوزخمی کردیا تھا۔
منگھوپیر پولیس نے اس واقعہ کا مقدمہ الزام نمبر50/2018 مقتول کے چھوٹے بھائی مینگل کی مدعیت میں قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت 6 نامزد ملزمان کے خلاف درج کے ایک ملزم عبدلغنی کو گرفتار کر لیا،،مقدمے میں مزید 5 نامزد ملزمان میں احسان اللہ،علی،علی گل،امان اللہ،سہراب خان نامزد ہیں،جبکہ گرفتار ملزم واقعے میں زخمی ہونے والی خاتون زینب کا بھتیجا ہے،ہلاک اور زخمی میاں بیوی نے 14 ماہ قبل کوئٹہ میں پسند کی شادی کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.