X

اردو کے ممتاز شاعر ،فلم ساز سروربارہ بنکوی کی38 ویں برسی کل منائی جائیگی

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 اپریل2018ء) اردو کے ممتاز شاعر ،،فلم ساز اور ہدایتکار سروربارہ بنکوی کی38 ویں برسی کل3 اپریل بروزمنگل کو منائی جائے گی وہ 30 جنوری 1919کو یوپی میں پیداہوئے ان کااصل نام سعیدالرحمن تھا فلم تنہا کے مکالمے سے فلمی سفر کا آغاز کیا انہوں نے تین فلمیں آخری اسٹیشن ،تم میرے ہواور آشنا پروڈیوس اور ڈائریکٹ کیں وہ3 اپریل1980 کو وفات پاگئے تھے

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں