صرف ایک درخت کے تنے سے فن کار نے آرنلڈ شوارتزنگر کا مجسمہ بنا دیا
امین اکبر پیر 10 ستمبر 2018 23:55
اپنے کیرئیر کے دوران آرنلڈ شوارتزنگر کے بہت سے مجسمے بنائے گئے ہیں لیکن حال ہی میں ایک فنکار اونیل نے بھی آرنلڈ شوارتزنگر کا ایک منفرد مجسمہ بنایا ہے۔ اس مجسمے کی خاص بات یہ ہے کہ اسے شاہ بلوط کے درخت کے ایک تنے سے بنایا گیا ہے۔
1.88 میٹر اونچے اس مجسمے کو بنانے میں اونیل کو 6 ماہ لگے۔ یہ مجسمہ بہت حد تک آرنلڈ شوارتزنگر سے مشابہ ہے۔
(جاری ہے)
اونیل نے بڑی مہارت سے مجسمے کے بازؤں پر رگوں کو بھی واضح کیا ہے۔
درخت کے تنے کو شاہکار مجسمے میں بدلنے کے مراحل کی تمام تصاویر جیمز اونیل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔ اونیل کا یہ پہلا مجسمہ نہیں۔ اس سے پہلے وہ باکسر محمد علی ، فلوئیڈ مے ویدر اور دیگر بہت سی شخصیات کے مجسمے بھی بنا چکے ہیں، تاہم آرنلڈ شوارتزنگر اُن کے بنانے تمام مجسموں میں سب سے بہترین ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.