شہباز شریف کی جاتی امراء میں والدہ سے ملاقات، مریم نواز اور رہنمائوں نے بھی ملاقات کرکے تبادلہ خیال کیا
ریلی میں رکاوٹیں ڈالنا قابل مذمت ہے ،حکومت ہوش کے ناخن لے ،کارکن اس طرح کے ہتھکنڈوں سے خوفزدہ نہیں ہونگے‘ صدر (ن) لیگ
اتوار 21 جولائی 2019 17:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف دوپہر کے وقت اپنی والدہ سے ملاقات کیلئے جاتی امراء رائے ونڈ پہنچے او ر دوپہر کا کھانا ان کے ہمراہ کھایا۔
اس موقع پر مریم نواز اور دیگر رہنمائوں نے شہباز شریف سے ملاقات کر کے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور فیصل آباد ریلی کے حوالے ے تبادلہ خیال کیا ۔ شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے ریلی کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے ۔مسلم لیگ (ن) کے کارکن اس طرح کے ہتھکنڈوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے بلکہ اپنی منزل کی جانب بڑھتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.