
پاکستان کے مانچسٹر میں دس عارضی مویشی منڈیاں لگ گئیں
شہر کو دوسرے علاقوں سے ملانے والی سڑکوں پر بھی جانوروں کا اژدھام۔۔۔۔ ان دس منڈیوں کے علاوہ بھی شہر کو دوسرے شہروں اورعلاقوں سے ملانے والی سڑکوں اور شاہراہوں پر قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت ہوتی رہتی ہے
بدھ 1 اکتوبر 2014

بکرا عید کی آمد کے ساتھ ہی ملک کے تمام شہروں میں بکروں‘ دنبوں‘ گائے بھینس اور بچھڑوں کی آمد کاسلسلہ شروع ہوجاتاہے۔ اکثر مساجد جن کے ساتھ بچوں کوقرآن کی ناظرہ تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ ‘ حفظ قرآن کرایاجاتاہے اور باقاعدہ ان مساجد کے ساتھ مدرسے بنے ہوئے ہیں ‘ ان مساجد کی طرف سے گائے کی قربانی میں حصہ ڈالنے کیلئے موجودہ قیمت مقرر کرکے نمازیوں اور گردو نواح کے مسلمانوں کو گائے کی قربانی کیلئے حصہ ڈالنے کی ترغیب دینے اور حصہ کی رقوم پیشگی وصول کرنے کااہتمام کیاگیاہے۔قربانی کے جانوروں کی قیمتیںآ سمانوں سے باتیں کررہی ہیں۔ بکرے چھ سو روپے فی کلو کے حساب سے زندہ بکرے اور دنبے کو تول کر وصول کی جاتی ہے اور اس کے علاوہ بھی بکروں اور گائے بھینس کی بچھڑوں کی قیمتیں اتنی زیادہ ہیں کہ یہ پہلا موقع ہے کہ متوسط طبقے کے افراد بھی‘ قربانی کرنے سے گریزاں ہیں۔
(جاری ہے)
قربانی کرنا سنت ابراہیمی ہے۔
حضرت ابراہیم علیہ السلام تقریباً ساڑھے چار ہزار سال قبل روئے زمین پر اللہ کے برگزیدہ پیغمبر تھے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Pakistan K Manchester Main 10 Aarzi Maveshi Mandiyaan Lag Gayeen is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 01 October 2014 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.