
Investigative Articles & News Features (page 13)
تحقیقاتی فیچرز مضامین
-
کراچی میں مسیحا پھر نشانے پر ۔۔۔۔تین ہزار ڈاکٹرز بیرون ملک نقل مکانی کر گئے
طبی و نیم طبی عملے کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ حکومت انہیں تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے۔ پاکستان کی 18 کروڑ آبادی کے لئے ایک اندازے کے مطابق کم و بیش ڈیڑھ لاکھ ڈاکٹر موجود ہیں
بدھ 11 فروری 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قیمتی نوادارات کے حصول کی جنگ
تاریخی اشیاء کو واپس حاصل کرنے کے دعوے بڑھ رہے ہیں! نوادرات کے حصول اور ان کی ملک میں واپسی کی طرف پہلی اہم کامیابی اٹلی کو حاصل ہوئی ہے جو امریکی عجائب گھروں سے 69 نادر اشیاء کو دوبارہ حاصل کر کے واپس لانے میں کامیاب ہو گیا ہے
بدھ 21 جنوری 2015 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جرائم کی شرح میں خطرناک اضافہ
ملک بھر میں سال 2014ء میں دہشت گردی، امن و امان کی خراب صورتحال، قتل و غارت گری، اغوا برائے تاوان، خواتین و بچوں کے ساتھ زیادتی و اغوا، ڈکیتیوں و چوریوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور دیگر سنگین جرائم میں خطرناک حد تک اضافے نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنائے رکھیں
بدھ 31 دسمبر 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
حضرت مخدوم سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش
جہاں پر اب آپ کا مزار مقدس ہے وہاں ایک مسجد بنا کر پیر روشن ضمیر کے ارشاد کے مطابق لاہور میں رہتے ہوئے، آپ نے ہنگامہ فضیلت و مشیخت گرم کیا۔ دن کو طالب علموں کی تدریس اور رات کو طالبان حق کی تلقین ہوتی
ہفتہ 13 دسمبر 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
سزائے موت اورعالمی قوانین
کئی ممالک میں پرانے طریقوں کو سزاء کے نئے انداز سے تبدیل کر دیا گیا،چین دنیا کا ایسا ملک ہے جہاں کرپشن ثابت ہونے پر مجرم کو موت کی سزادی جاتی ہے۔
جمعرات 11 دسمبر 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
تباہی پھیلانے والے ہتھیار
ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں 17 ہزار نیو کلیئر ہتھیار پائے جاتے ہیں۔اگرچہ دنیا میں سب سے زیادہ ایٹمی ہتھیار رکھنے والا ملک روس ہے لیکن امریکہ وہ ملک ہے جس نے پہلی بار ایٹمی ہتھیار استعمال کئے
بدھ 10 دسمبر 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مصافحہ ڈپلومیسی
دوست ہوتانہیں ہر ہاتھ ملانے والا مصافحہ میں پہل کرنے والے کو زیادہ معزز سمجھا جاتا ہے
ہفتہ 6 دسمبر 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ٹیلی کام۔۔۔
پاکستانی خزانے پر ڈاکہ۔۔۔۔ ہرماہ غیر قانونی طورپر90فیصد کالیں انٹرنیٹ کے ذریعے کی جا رہی ہیں، قانونی طریقے سے بیرون ملک کال اگر10 روپے فی منٹ ہوتی ہے تو گرے ٹریفک سے دو روپے فی منٹ ہوتی ہے
منگل 2 دسمبر 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
دُنیا کے غریب حکمران
بھارتی ریاست تریپورا کے وزیراعلیٰ مانک سرکار جو کمیونسٹ پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں ملک کے سب سے غریب حکمران ہیں۔ انہیں اقتدار میں آئے پندرہ برس ہو چکے ہیں لیکن اُن کے پاس ذاتی گھر اور گاڑی نہیں ہے
بدھ 26 نومبر 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
عالمی تبلیغی اجتماع رائے ونڈ
آج جس تبلیغی تحریک کی سارے عالم میں صدائے باز گشت ہے اس کے بانی حضرت مولانا محمد الیاس ہیں جن کے مجاہدوں، ریاضتوں اور روحانیت واخلاص سے اس تحریک کی ابتداء ہوئی
ہفتہ 8 نومبر 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ڈی چوک کی نماز عید
نماز عید کا یہ اجتماع جہاں سیاسی اور سماجی اعتبار سے زیر بحث رہا وہیں اس کے حوالے سے مذہبی اور شرعی نوعیت کے جن سوالات نے جنم لیا۔۔ محمد حنیف جالندھری ۔سیکریٹری جنرل وفاق المدارس العربیہ پاکستان
پیر 13 اکتوبر 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
وادی سندھ کی تہذیب
ھڑپہ اور موہنجوداڑو کے کھنڈرات۔۔۔۔۔ ہڑپہ کے کنھڈرات کی کھدائی پہلی بار 1921 سے 1925 تک ” دیا رام ساہنی“ کی زیر نگرانی ہوئی
منگل 23 ستمبر 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مارگرائے جانے والے مسافر طیارے
شک یا دہشت گردی کی بنیاد ر انسانی جانوں کا نقصان کب تک؟۔۔۔۔۔ گزشتہ دنوں یکے بعد دیگرے طیاروں کی گمشدگی اور ان کے گرنے کی خبریں منظرعام پر آئی ہیں جس نےماضی میں گرائےجانےوالےمسافربردار طیاروں کی یاد تازہ کردی ہے
پیر 18 اگست 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
اسلام کے گہوارہ سعودی عرب میں رمضان المبارک
دنیا بھر کے مسلمان رحمتوں بھرے مہینے کا کئی ماہ قبل انتظار و انتظامات شروع کر دیتے ہیں۔ اسلام کے گہوارے سعودی عرب میں یہ تیاریاں کئی ماہ قبل شروع ہو جاتی ہیں، دنیا بھر کے مسلمانوں کی یہ خواہش ہوتی ہے
منگل 22 جولائی 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
پانی یا زہر قاتل
ترقی یافتہ ممالک بھی پانی کی آلودگی کے مسئلے سے دوچار ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں صنعتوں کا جال بچھا ہوا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ وہاں فیکٹریوں سے نکلنے والے آلودہ پانی کو ٹریٹمنٹ کے بعد صاف کر لیا جاتا ہے
ہفتہ 19 جولائی 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
میانوالی: بازاروں میں تجاوزات کی بھر مار
میانوالی میں مرکزی بازاروں کی سڑکیں سامان تجارت رکھنے کے لئے بھی استعمال کی جا رہی ہیں۔۔۔۔۔ عوام کا شہر سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کرنے پر زور۔ اُردو پوائنٹ خصوصی ویڈیو رپورٹ
جمعرات 15 جون 2017 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
میانوالی: پیدائشی سرٹیفکیٹ کا حصول ، شہریوں کے لئے ایک اہم مسئلہ
کسی بھی ملک کے شہری کے لئے پیدائشی سرٹیفکیٹ ایک اہم دستاویز ہے۔ جسے شناختی کارڈ کے حصول سمیت کئی دیگر امور کے حوالے سے کافی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ اُردو پوائنٹ خصوصی ویڈیو رپورٹ
جمعرات 15 جون 2017 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کراچی اور ممبئی
دونوں شہروں میں کئی چیزیں مشترک ہیں۔۔۔۔۔ حیرت والی بات یہ ہے کہ کراچی جو اپنی تیز رفتار ترقی میں ممبئی سے بہت آگے تھا امن و امان کے مسائل کی وجہ سے اس کی وہ ترقی ماند پڑتی جارہی ہے
جمعرات 26 جون 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
دل کشی اور رعنائیوں کا شہر ․․․․․کوہاٹ
جسے ”عجب خان“ نے امر کردیا۔۔۔۔۔۔۔کوہاٹ جانے والی ریلوے لائن میدانی علاقوں میں سے دوڑتی چلی جاتی اور پھر اس کے نواح تک پہنچتے منظر بدلنے لگتے اور سُرمئی رنگ کی چٹانیں دکھائی دینے لگتیں
جمعرات 12 جون 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
خوشاب میں پینے کے صاف پانی کے مسائل
خوشاب میں قدرتی طور پر موجود پانی کڑوا ہے اور اس کا استعمال شہریو ں میں بیماریاں پیدا کرنے کا باعث بن رہا ہے۔ ویڈیو رپورٹ
جمعرات 15 جون 2017 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تحقیقاتی فیچرز مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تحقیقاتی فیچرز مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.