
Investigative Articles & News Features (page 14)
تحقیقاتی فیچرز مضامین
-
ضلع میانوالی کی انوکھی ڈسپینسری: لوگوں کا دکان میں علاج
پائی خیل کے نواح میں ایک ایسا طبی مرکز موجود ہے جو سڑک کے کنارے قائم دو دکانوں میں کام کر رہا ہے۔ یہ محمد یار والا کا سرکاری دیہی مرکزِ صحت ہے جس کی اپنی کوئی عمارت نہیں ہے۔ اُردو پوائنٹ ویڈیو سلسلہ
جمعرات 15 جون 2017 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
میانوالی :کالا باغ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
سڑک پر جگہ جگہ گڑھے، 1گھنٹے کا سفر 2گھنٹے میں طے ہو رہا ہے عوام کے مسائل پر ویڈیو رپورٹ۔۔۔ اُردو پوائنٹ کا نیا سلسلہ
جمعرات 15 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی فٹبال ورلڈ کپ میں
اس صنعت کا آغاز ایک موچی نے کیا تھا!۔۔۔۔۔اگرچہ پاکستان کی فٹبال ٹیم اس ٹورنامنٹ میں شریک نہیں مگر پاکستان ایک طرح اس اس ورلڈ کپ کا حصہ ہے
جمعرات 5 جون 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
دنیا کا سردترین ٹکڑا۔۔۔قطب شمالی
یہاں ہر سال مارچ میں تین ماہ کیلئے سورج نکلتا ہے۔ آج کل ان کا استعمال فلکیات دان ریاضی دان اور ارضی علوم کے ماہرین کثرت سے کرتے ہیں۔ زمین کے جتنے بھی نقشے بنتے ہیں وہ قطب شمالی کو مد نظر رکھ کر بنتے ہیں
بدھ 4 جون 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
دستاویزی فلم ”ڈرون“ نے راز فاش کردیا
پاکستان میں امریکی فضائیہ نے براہ راست آپریشن کیے؟ پاکستان میں ہونیوالےان ڈرون حملوں کے بارے میں اب تک یہ بتایا جاتا تھا کہ انہیں سی آئی اے کنٹرول کرتی ہے اور یہ ڈرون حملے بھی سی آئی اے کے کنٹریکٹر ہی کرتے ہیں
منگل 20 مئی 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
امریکہ میں فارمی شہد ممنوع،پولن نہ ہو تو شہد غیر معیاری ہوتا ہے
پاکستان میں اسلام کا لیبل لگا کر غیر معیاری شہد فروخت کیا جاتا ہے۔۔ امریکہ پچھلے اٹھارہ ماہ میں 208 ملین پاوٴنڈز شہد درآمد کر چکا ہے۔ اس میں سے 60 فیصد شہد ایشیائی ممالک سے درآمد کیا گیا ہے
پیر 12 مئی 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
شیر میسور سلطان فتح علی ٹیپو شہید
سلطان ٹیپو نے اسلامی ریاست میسور کو صلیبی فرنگیوں کے تسلط سے بچانے کیلئے اللہ کی راہ میں جہاد کیا اور انگریزوں کی اطاعت کرنے کے بجائے ان سے لڑتے ہوئے شہادت کا رتبہ حاصل کرلیا
پیر 5 مئی 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ہیں تلخ بہت بندئہ مزدور کے اوقات
مزدوروں کے حق میں کئی گھنٹوں لمبی تقاریر کرتے اور کئی کئی اوراق پر مشتمل مکالمے لکھتے ہیں لیکن ان کے مکالے اور تقریریں ان کے درد کا درمان کرنے سے قاصر ہیں. ہیومن ریسورس بھی ہر ادارے میں موجود ہے
جمعرات 1 مئی 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مستقبل کی ڈرون جنگیں
امریکہ نے دنیا کو تباہی کی راہ پر دھکیل دیا! جنرل ہنری آرنلڈ نے 1945ء میں بڑے یقین کے ساتھ یہ پیش گوئی کی کہ مستقبل کی جنگیں ایسے جنگی جہازوں کے ذریعے لڑی جائیں گی
پیر 28 اپریل 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
انسانی حقوق کے عالمی ٹھیکیدار بھارت کا اصل رُوپ بے نقاب۔
اکثرادویات ایکسپائرہوتی ہیں قیمت بھی پاکستانی ادویات کے مقابلے میں آٹےمیں نمک کےبرابر۔عالمی ادارہ صحت اورپاکستان ڈرگ اتھارٹی کے پاس رجسٹرڈنہ ہونے کےباوجودبھی حکومت کا کردارسوالیہ نشان۔۔۔؟
جمعرات 15 جون 2017 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کا مطلب کیا ؟لاالہ الااللہ قائد کے تصور پاکستان میں سیکولرزم کی کوئی گنجائش نہ تھی
قائداعظم نے قیام پاکستان سے قبل 101بار اور قیام پاکستان کے بعد 14مرتبہ کہا کہ پاکستان کے آئینی ڈھانچے کی بنیاد اسلامی اصولوں پر رکھی جائے گی
اتوار 23 مارچ 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
نوزائیدہ بچوں کی اموات میں پاکستان سرفہرست
ایک عالمی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک ہزار بچوں میں سے 40.7 بچے یا تو مردہ پیدا ہوتے ہیں یا وہ پیدا ہونے کے دن ہی فوت ہو جاتے ہیں۔ بچوں کی یہ اموات دنیا بھر میں پاکستان میں سب سے زیادہ ہیں
منگل 18 مارچ 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
انسانی سمگلنگ اور جبری مشقت
امریکہ جیسا ترقی یافتہ ملک بھی اس سے پاک نہیں ہے جون 2013ء کی ایک رپورٹ میں امریکہ نے انسانی سمگلنگ کی روک تھام کرنے کیلئے چین اور روس کو دنیا کے بدترین ممالک قرار دیاتھا
بدھ 26 فروری 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
چولستان کے ثقافتی رنگ
پاکستان کے نقشے پر نظر ڈالیں توجنوبی سرحد کے ساتھ جہاں بہاولپور نظر آتا ہے وہاں دریائے ستلج کے پار ایک ریگستان ہے اس کو دنیا روہی یا چولستان کے نام سے جانتی ہے،اس خطے کوقدرت نےطرح طرح کی نعمتوں سےمالامال کیاہے
منگل 25 فروری 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
عسکریت پسند
جو تحریک طالبان پاکستان سے الگ شناخت رکھتے ہیں ”اچھے طالبان“ میں شمار ہونے والا دوسرا بڑا گروپ حافظ گل بہادر گروپ ہے۔ اسے شمالی وزیرستان میں سب سے بااثر اور طاقتور سمجھا جاتاہے
ہفتہ 22 فروری 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی طالبان
ایک مشن کے حامی مختلف گروہوں کا پس منظر پاکستان میں موجود چند بڑے عسکری گروپوں کا جائزہ لیں تو ان میں عالمی سطح پر کام کرنے ولای تنظیم القاعدہ بھی شمال ہے ۔ اس میں اب کوئی ابہام نہیں ہے
منگل 18 فروری 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان میں ریکارڈ توڑ سردی
متاثرین زلزلہ کی مشکلات بڑھ گئیں خیموں میں ٹھٹھرتے ہوئے اس بستی کی بیمار خواتین وحضرات اور بچوں کے علاج کیلئے کوئی بنیادی صحت مرکز یا ڈاکٹر نہیں
جمعرات 16 جنوری 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کنگلے عوام کے کروڑ پتی نمائندے
سیاستدانوں کے ظاہرکردہ اثاثوں سے کئی گنا زائد بیرون ملک جائیدادیں نام نہاد خیراتی ادارے اور ٹرسٹ ٹیکس چوری کا ذریعہ بنا لئے گئے
منگل 7 جنوری 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
لاہور کی پھول منڈی
جہاں سدا بہار رہتی ہےمندے کے دنوں میں گلاب پرچون ریٹ میں 50روپے کلو تک جا پہنچتا ہے جبکہ مہنگے داموں یہ ہزار روپے فی کلو تک بھی جاپہنچتا ہے۔ لاہور کی اس پھول منڈی میں سب سے زیادہ گلاب دیکھنے کو ملتا ہے
جمعہ 3 جنوری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلامی نظام حکومت کا قیام آئین پاکستان کی تمام شقوں پر عمل کرنا ہوگا
اسلام کا مخاطب ” انسان“ ہے اور یہ آفاقی مذہب انسان کی زندگی کو بہتر رُخ دینے کیلئے ہے۔ اسلامی نظام کا مقصد بھی انسانی زندگی اور عیب سے پاک بنانا ہے وطن عزیز میں خلافت، شرعی یا اسلامی نظام کے حوالے سے مختلف نظریات موجود ہیں
جمعرات 2 جنوری 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تحقیقاتی فیچرز مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تحقیقاتی فیچرز مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.