
Khaas Articles & News Features (page 20)
متفرق مضامین مضامین
-
تحفظ پاکستان آرڈیننس اور دینی مدارس کے تحفظات
وفاق المدارس العربیہ کے رہنما اس بات کا تو اعتراف کرتے ہیں کہ ملک کی سلامتی اور وطن عزیز کا استحکام ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ وہ یہ بات بھی کہتے نظر آتے ہیں
جمعہ 28 مارچ 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھوکا پیاسا قحط زدہ تھر معصوم بچے سسک سسک کر دم توڑ رہے ہیں
کچھ عرصہ پہلے صحرائے تھر میں سینکڑوں موروں کی ہلاکتیں ہوئیں۔ ابتدا میں تو پتہ ہی نہیں چلا کہ ماجرہ کیا ہے پھر معلوم ہوا کہ ان میں رانی کھیت کی بیماری پھوٹ پڑی ہے۔ موروں کی ہلاکت کا پہلا واقعہ مٹھی میں پیش آیا
اتوار 23 مارچ 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایبٹ آباد میں پارکوں کا قدرتی حسن متاثر ہونے لگا
ایبٹ آباد قدرتی خوبصورتی سے سوئزلینڈ سے کم نہیں لیکن قدرتی حسن کے قاتل افسران ایبٹ آباد کے اس قدرتی حسن کو پیسوں کی لالچ میں تباہ کر رہے ہیں
جمعہ 21 مارچ 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لیڈی وارڈنز کی بھرتی حکومتی مقاصد پورے نہ ہو سکے
شروع میں جب لیڈی وارڈنز بھرتی کی گئیں تو ان کی شہر کی مختلف سڑکوں پر ڈیوٹیاں لگائیں گئیں۔اس دور حکومت میں پاکستان کا سافٹ امیج قائم کرنے کے لئے ان خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر بھرتی کیا گیا تھا
پیر 17 مارچ 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوکرائن میں امریکہ روس کشمکش
عالمی صہیونی ساہوکاروں نے یوکرائن میں کساد بازاری کی راہ ہموار کی اس میں شک نہیں کہ روس کی اقتصادی طاقت پکڑے نے میں چین کی سیاسی اور معاشی پالیسیوں کا بڑا دخل رہا ہے
جمعرات 13 مارچ 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
محکمہ خوراک سندھ میں لاکھوں کی بے ضابطگیاں…
کوٹری میں بلہاری کے گودام سے گندم کی خورد برد کا اعتراف 16فلور ملز اوور چارجنگ کے الزام میں سربمہر، 15فوڈ انسپکٹرز نوکری سے برطرف
منگل 11 مارچ 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عراق قتل و غارت گری سے ملکی انفراسٹر کچر تباہ
عراق میں تشدد کی نئی لہر امریکی جنگ لاکھوں افراد کو نگل گئی! امریکہ کی مسلط کردہ جنگ نے ایک پر رونق اور ترقی یافتہ ملک کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا
پیر 10 مارچ 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
چار سالہ گریجویشن پروگرام اور مستقبل کے چینلجز
مسلم لیگ ن کا اپنے اقتدار میں تین برس قبل صوبے کے 26کالجوں میں دو سالہ بی اے پروگرام ختم کرکے چارسالہ بی ایس اونرز کا پروگرام شروع کرنا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے
ہفتہ 8 مارچ 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا کراچی آپریشن ایک سال جاری رہے گا
لیاری میں پھر گینگ وار، بلوچ کلچرل ڈے پر دھماکے اور تشددکے واقعات صدرممنون حسین نےبھی کراچی آپریشن کی نئی ترجیحات اورحکمت عملی کااعلان کیاہے،اس پلان کےتحت جرائم پیشہ افرادکی گلی کوچوں میں تلاش شروع کردی گئی ہے
جمعہ 7 مارچ 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور میں تجاوزات کے خلاف مہم‘ پولیس اور تاجروں میں ٹھن گئی
ٹاؤن شپ میں پولیس اور تاجروں کے مابین اس وقت تصادم ہوگیا جب المدینہ روڈ پر تجاوزات کو گرانے کی کوشش کی گئی۔ تاجروں نے ایک آرائشی دروازہ جس پر مقدس عبارت درج تھی کو گرائے جانے پر احتجاج کو تصادم میں بدل دیا
بدھ 5 مارچ 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوگرا سکینڈل
اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا سابق چئیرمین اوگرا توقیر صادق کسی بھی حوالے سے اس عہدے کیلئے موزوں نہیں تھے اور ان کی واحد قابلیت پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے ساتھ قریبی عزیز داری تھی
ہفتہ 1 مارچ 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سادہ سی زندگی تھی
جسے آسائشوں کی طلب نے مشکل بنادیا ہے بائل فون عام ہونے سے پہلے تک اسے آسائش سمجھا جاتا تھا مگر جیسے ہی موبائل سیٹ اور سستی سمز نے مارکیٹ کا رُخ کیا ہر طرف سے فون کی گھنٹیاں سنائی دیتی ہیں
جمعرات 27 فروری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیری عوام کی عظیم ترین جدو جہد اور ہماری ذمہ داریاں
اٹوٹ انگ کہنے والوں کا ”انگ انگ“ توڑے نے کی ضرورت ہے بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا تھا‘ اس عظیم رہنما کے سامنے پاکستان کا کل تھا
جمعرات 20 فروری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نوٹ بیتی
اپنی پیدائش کے بعد دس پندرہ دن تو میں اسٹیٹ بینک کی عمارت میں ایک بہت بڑی تجوری میں قید رہا۔ کچھ دن بعد بینک کے کیشئیر نے مجھے تجوری سے آزادی کیا
بدھ 19 فروری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
محبت فاتح عالم ۔ ایک تاریخ ایک حقیقت
\"فروری \"کو محبت کے مہینے اور14\" فروری \"کو محبت کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔دنیا کے کئی ممالک میں یہ دن محبت کی علامت بن چکا ہے۔اس دن کو غیر شادی شدہ مرد اور خواتین کے درمیان محبت کے اظہار کے طور پر مناتی ہے
جمعہ 14 فروری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ویلنٹائن ڈے ․․․․․
جو تیزی سے دنیا بھر میں مقبول ہورہا ہے محبت کے دیوتا ”کیوپڈ “ اور حسن کی دیوی ”وینس “ کی یاد میں منایا جانے والا دن
جمعرات 13 فروری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ویلنٹائن ڈے
محبت کسی کی میراث نہیں یہ کب، کہاں، کس سے، کیسے اور کیوں ہو جاتی ہے کوئی نہیں جانتا اور نہ ہی جدید سائنس کے دور میں کوئی ایسا آلہ ایجاد ہوا ہے جو محبت کی نشان دہی کرے
بدھ 12 فروری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ فیسٹیول دُنیا بھر کی توجہ کا مرکز
موئن جودڑو کی 5ہزار سالہ قدیم تہذیب کے حوالے سے اپنی قدیم شناخت پر فخر کرنے والے سندھ میں ان دنوں سندھ فیسٹول کی تقریبات جاری ہیں
بدھ 5 فروری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
غربت خون تھوک رہی ہے مگر۔۔۔۔۔۔
امیروں کی تعداد دُگنی ھو گئی 2009سے اب تک دنیا کے ارب پتی افراد کی تعداد دوگنا ہو گئی ہے
منگل 4 فروری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
چائلڈ لیبر کا خاتمہ
وقت کی ضرورت بچے جو کسی ملک کا مستقبل،سرمایہ اور اثاثہ ہوتے ہیں۔ جب حالات سے مجبور ہو کر ہنسنے کھیلنے کے دنوں میں کام کرنے نکل کھڑے ہوتے ہیں
ہفتہ 1 فروری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.