
National Articles & News Features (page 58)
قومی مضامین مضامین
-
قومی اداروں کا تحفظ ضروی ہے
ان کی بقا ہی ملکی ترقی کی ضامن ہےیہ دشمن کی سازشوں کے خلاف سینہ سپررہتےہیں پاکستان مخالف طاقتوں کی ہمیشہ سےیہ کوشش رہی ہےکہ عوام کو اپنے ہی اداروں سے بدضن کیا جائے تاکہ پاکستان (خاکم بدہن)گھٹنے ٹیکناشروع ہوجائے
منگل 20 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا پیمرا کا کوئی وجود ہے؟
یہ صرف لائسنس بانٹنے تک محدود ہوگیا ہے۔۔۔یہ بات ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ پاکستان کے متعدد ٹی وی چینلز پر بھارتی ڈرامے اور پروگرام نشر کیےجاتےہیں۔ان میں بھگوان مندر اور ہندوانہ رسومات بھی گلیمرکیساتھ دکھائی جاتی ہیں
ہفتہ 17 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انقلابی نعروں سے اسمبلی نشستوں کی مانگ تک۔۔۔۔۔
عمران خان نے حکومت، الیکشن کمشن اور عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ”احتجاجی دھرنا“ دینے کا اعلان کیا تھا لیکن جلد ہی زمینی حقائق کے پیش نظر احتجاجی دھرنے کو جلسہ میں تبدیل کر دیاگیا تھا
جمعہ 16 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ سے بیزار عوام اور کاروباری طبقہ
وزیرمملکت اور وفاقی وزیر پانی و بجلی کے بیانات اور دعووٴں کے برعکس بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ،اس کے اعلانیہ دورانیے سے تجاوز کر چکا ہے۔ اس طرح ایک تو بجلی کی لوڈشیڈنگ 18گھنٹوں سے تجاوز کر چکی ہے
بدھ 14 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مذاکرات اور فوجی آپریشن اپنی جگہ لیکن…
انصاف کی حکمرانی مسائل کا بہترین حل ہےہماری ریاستی مشینری کو سب سے زیادہ توجہ اپنی سراغ رسانی کی صلاحیتوں کو بہتر کرنے پر دینی چاہیے۔ ملک کےچپےچپے کوچھان کریہ دیکھاجائے کہ دہشتگردوں کے ”گھونسلے“کہاں کہاں ہیں؟
منگل 13 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی معیشت میں بہتری
اس کے ثمرات عوام کو کب نصیب ہونگے؟۔ مجموعی طورپر اگلے چند سالوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری بھی متوقع ہے۔ فی الحال عام شہری کے لئے معیشت کی بہتری اعداد و شمار کا گورکھ کا دھندہ ہے
پیر 12 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بل دو۔بجلی لو
بجلی کے وزیرکا قابل تحسین اقدام۔۔۔۔دیر آید درست آید کے مصداق کچھ اقدامات نظر آنے لگے ہیں۔ وزارت پانی و بجلی نے پہلے مرحلے میں 100سے زائد سرکاری و نجی وفاتر کی بجلی منقطع کردی
ہفتہ 10 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی اداروں کا ٹکراؤ
یہ ریاست کی بقاء کے لئے خطرہ بن سکتا ہے عدلیہ کے اپنے اختیارات او دائرہ کار ہے۔ میڈیا کو بھی طاقتور اداروں میں سمجھا جاتا ہے لیکن یہ بھی درست ہے کہ میڈیا بھی قوانین کا پابند ہے
ہفتہ 10 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں ہلاکتوں کے خلاف کاروباری مراکز کی 5روزہ بندش
وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی یقین دہانی کے بعد ایم کیو ایم نے لاپتہ افراد کی بازیابی اورکارکنوں کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے تحریک موٴخر کر دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے یقین دلایا
جمعہ 9 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل راحیل کا نعرہ حق‘ بھارتی کانگرس بوکھلاہٹ کا شکار
بھارتی حکومت کی ایک سال میں دو طرفہ معاہدہ کی چوتھی مرتبہ وعدہ خلافی کشمیریوں کے خلاف مسلسل ظلم و ستم کشمیر کے اٹوٹ انگ ہونے کی ازخود تردید
جمعرات 8 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی بحران․․․ آخر کب اور کیسے حل ہو گا؟
موسم گرماکاآغازہونےکےباوجود گیس کی لوڈشیڈنگ بھی کسی نہ کسی صورت موجودہے۔اس وقت دیہات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بیس گھنٹوں سےتجاوز کرچکی ہے۔ مجموعی طور پر ملک بھر میں اوسطاً بارہ سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے
منگل 6 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترک کمپنی نے کراچی میں میٹرو بسیں چلانے سے معذرت کیوں کی؟
حکومت سندھ نے ترک کمپنی کے انکار کے بعد چین اور کوریا کی کمپنیوں سے رابطہ کرلیاحکومت سندھ کی ذمہ دار شخصیات نے ترک کمپنی کے اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا تھا
پیر 5 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خطے کی ’اینڈ گیم“ کے بطن سے نئی گیم کا جنم
پاک فوج اور آئی ایس آئی نشانہ کیوں؟ ئن الیون کے ڈرامے کے بعد جنرل مشرف سے وہ اقدامات کرائے گئے جنہوں نے قوم اور فوج کے درمیان بظاہر خلیج پیدا کردی تھی اس سلسلے میں لال مسجد آپریشن نے کلیدی کردار ادا کیا
ہفتہ 3 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی شرائط، کیا امن کی منزل کا راستہ کھل گیا؟
جنرل راحیل کے ذریعہ امریکی جنگ سے چھٹکارے کی امیدیں بڑھ گئیں فوج اور طالبان کے ایک دوسرے پر حملے، مذاکرات کے حامیوں کو تشویش
ہفتہ 3 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کی انتخابی عذرداریوں پر احتجاجی تحریک
عمران خان نے11مئی2013ء کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ طاہر القادری پہلے ہی اسی تاریخ کو ”سیاسی مجمع “ لگانے کیلئے بے تاب نظر آتے ہیں
جمعہ 2 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی اداروں کی لوٹ سیل
نجکاری کے نام پر عوام کو بیوقوف بنایا جارہا ہے گزشتہ بیس سال میں جن اداروں کی نجکاری کی گئی وہ ایک طویل داستان ہے۔ ان کی فروخت سے نہ ہم غیر ملکی قرضوں سے نجات حاصل کر پائے، نہ ہی عوام کی غربت میں کمی ہوئی
پیر 28 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لیاری کا میدانِ جنگ
یہاں حکومت کا وجود ہی نہیں ہے لیاری کے دو طاقتور ترین گروپوں یعنی عزیر جان بلوچ اور بابا لاڈلہ گینگ نے ایاز لطیف پلیجو کی مصالحتی کوششوں کے بعد 15مارچ کو حیدر آباد میں سیز فائر کا اعلان کیا تھا
ہفتہ 26 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محافظ یا قاتل؟
”را“ اور طالبان نے پولیس میں اپنا نیٹ ورک قائم کرلیا! اب انکشاف ہوا ہے کہ عسکریت پسند ہی نہیں بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ بھی پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کررہی ہے
ہفتہ 26 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طرز حکمرانی بدلو
شہباز پاکستان صوبہ پنجاب کے بے تاج بادشاہ ہیں، صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم محمد نوازشریف اور گورنر پنجاب چوہدری سرور گویا اْن کے گھر کے لوگ ہیں۔ شہبازشریف کی کابینہ میں 20 وزیر اور ایک مشیر شامل ہیں
جمعہ 25 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی سلامتی کیلئے حکومت اور فوج ایک صفحے پر
طالبان کے ساتھ مذاکرات پر سنجیدگی سے غور کرنے پر اتفاق انتخابات کے تناظر میں پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر غور کیا گیا
جمعرات 24 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.