
National Articles & News Features (page 56)
قومی مضامین مضامین
-
ضربِ عضب
نقل مکانی کرنے والے محب وطن پاکستانی ہماری مدد کے منتظر ہیں۔۔۔۔ آئی ڈی پیز اس وقت بھی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ فوجی آپریشن کے ساتھ ہی ٹرانسپورٹ کے کرائے آسمانوں سے باتیں کرنے لگے ہیں
ہفتہ 5 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک میں سیکورٹی ہائی الرٹ
رمضان المبارک کے موقع پر ایسی صورتحال نے حکومت،قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کو گہری تشویش اور اندیشوں میں مبتلا کر دیاہے۔ موجودہ حالات کی وجہ سے رمضان المبارک میں دہشت کے خطرات دوگنا ہو گئے ہیں
جمعہ 4 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان بازار۔۔غیر معیاری اشیاء کے مراکز
عام مارکیٹ اور رمضان بازارایک ہی سکہ کے دورُخ۔۔۔ جروں، ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں نے رمضان المبارک کو سیزن قرار دیاہے خوردو نوش اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ حد سے زیادہ ہو جاتا ہے
بدھ 2 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم اور آرمی چیف کوآپریشن کے علاوہ دیگر اقدامات بھی کرنے ہوں گے
اگرہم پاکستان میں موجود عسکریت پسند خصوصاً طالبان گروپوں کے رحجانات کا جائزہ لیں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ پاکستان کے اکثر طالبان گروہ افغانستان طالبان کے امیر ملا محمد عمر مجاہد کو ہی اپنا اصل امیر مانتے ہیں
ہفتہ 28 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آپریشن ضربِ عضب
قیامِ اَمن کیلئے فیصلہ کُن قدم۔۔ اب تک کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ ” آپریشن ضرب عضب“ ماضی کے آپریشنز کی نسبت زیادہ بڑا اور بھرپور ہے۔ ا س میں نہ صرف راستے کاٹ کر شمالی وزیرستان کو الگ کر دیا گیا
ہفتہ 28 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پولیو وائرس کا ایک اور سنگین خطرہ
ڈبلیو ایچ اونےحکومت پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے آنے والے بچوں کوان کے کیمپوں میں پولیو کے قطرے پلائے جائیں اور اس نادر موقع سے فائدہ اٹھایا جائے جب تمام بچے ایک ہی جگہ پر جمع ہیں
جمعہ 27 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے شدت پسندوں کے انسداد کی حکمت عملی کیا ہو گی؟
عرب جنگجوؤں کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ ان کی اکثریت اب غیر فعال ہو چکی ہے لیکن وسط ایشائی دہشت گرد پوری شدت سے پاکستانی علاقوں میں سرگرم عمل ہیں۔
جمعہ 27 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمین پر افراتفری کے بعد جہاز بھی غیر محفوط
ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ پر فائرنگ سب مشین گن (اے کے47 یا کلوشنکوف) سے اس وقت کی گئی جب وہ رن وے پراترنے کیلئے بہت نیچے اتر آیا تھا۔ مجموعی طور پر طیارہ کو 10 گولیاں لگیں
جمعہ 27 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سبزیوں کے نرخ میں 70فیصد اضافہ
پھل کھانا انتہائی مشکل،سونے کے بھاوٴ پھل فروخت ہونے لگے۔۔۔۔۔مہنگائی کی عفریت غریب کو نگل رہی ہے،،،،،،، ہائے مہنگائی۔۔۔ مار گئی مہنگائی۔۔۔ انتظامیہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام
بدھ 25 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علامہ طاہر القادری گورنر کے سنگ روانہ
علامہ طاہر القادری کی وطن واپسی پر ہنگاموں اور انسانی جانوں کے ضیاع کا جو خطرہ ظاہر کیا جا رہا تھا وہ خطرہ ہی رہا اور حقیقت نہ بن سکا۔ علامہ طاہر القادری نے پاکستان آمد اور ”انقلاب“ لانے کا دعویٰ کیا
بدھ 25 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہریوں کی محافظ پولیس
دہشت گردوں کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔۔۔۔۔۔فوج یا رینجرز کسی بڑے آپریشن میں تو ذمہ داریاں انجام دیتے ہیں لیکن شہروں اور دیہات میں پولیس کو ہی عوام کو دہشت گردوں سے محفوظ رکھنا ہوتا ہے
منگل 24 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عسکریت پسندوں نے کراچی میں ٹھکانے بنالئے
حکومت پولیس اور رینجرز کیاکررہے ہیں؟۔۔۔۔۔کچھ ہفتے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ کراچی کا ایک تہائی حصہ طالبان کے زیر کنٹرول ہے، جہاں وہ جرگے کرتے، فیصلے سناتے، جرمانے عائد کرتے نظر آتے ہیں
ہفتہ 21 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت اور فوج کے شانہ بشانہ عوام!
ساڑھے چارماہ بعدحکومت طالبان سے مذاکرات ختم کرکے ”فوجی آپریشن “ کا آپشن استعمال کرنے پر مجبور ہو گئی موجودہ حکومت کے بعض رہنماء طالبان سے مذاکرات کرنے کے حامی تھے
جمعہ 20 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ لاہور کے پس پردہ حقائق و عوامل
لاہور جیسے اہم شہر میں پولیس کی جانب سے ریاستی تشدد اور غنڈہ گردی کی ماضی میں ایسی کوئی نظیر نہیں ملتی ہے۔ پولیس نے اس آپریشن میں نہ صرف جدید اسلحہ و بکتر بند گاڑیوں سمیت حصہ لیا
جمعہ 20 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماڑی انڈس: ریلوے اسٹیشن کی ویرانیاں
1891 میں بننے والا تاریخی اہمیت کا حامل یہ ریلوے اسٹیشن راولپنڈی، لاہور اور ملتان سمیت ملک کے کئی علاقوں سے آنے ولی ٹرینوں کی آخری منزل ہوا کرتا تھا۔۔۔۔۔اُردو پوائنٹ خصوصی ویڈیو رپورٹ
جمعرات 15 جون 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمالی وزیرستان آپریشن!!!
ڈرون اور آپریشن کی راہ کیوں ہموار ہوئی۔۔۔۔۔۔ممکنہ آپریشن کی صورت میں نہ صرف ملکی قیادت بلکہ بیرونی دنیا کی بھی حمایت حاصل ہوجائے گی
جمعرات 19 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی ائیرپورٹ حملہ
کیا سکیورٹی فورسز تحفظ فراہم کرنے کی اہلیت رکھتی ہیں؟۔۔۔۔کراچی ائیرپورٹ پرہونیوالا یہ حملہ مکمل ریکی اور جامعہ منصوبہ بندی کے بعد کیاگیاتھا۔اس حملے کےماسٹر مائنڈ نے چھوٹے چھوٹے پوائنٹس کو بھی ذہن میں رکھاہواتھا
بدھ 18 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی ایئرپورٹ حملہ کے معیشت پر اثرات
جس روز کراچی ایئرپورٹ پر حملہ ہوا اس سے اگلے دن سٹاک ایکسچینج کا انڈکس بدترین طور پر گرا۔ اس سے پہلے جس روز لندن میں منی لانڈرنگ کیس پر الطاف حسین کو حراست میں لے گیا اس روز بھی سٹاک ایکسچینج میں شدید مندا رہا
منگل 17 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد کو بگ سٹی کا درجہ دینے کی تیاریاں
ان دنوں فیصل آباد میں ایک پولیس کانسٹیبل عمران احمد جو دس سالوں سے ڈی سی او آفس میں بطور گن مین تعینات ہے۔ اس کے بارے میں کروڑوں روپے کا سکینڈل سامنے آیا
ہفتہ 14 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردوں کی اندرونی مدد کا معاملہ
ایئر پورٹ حملہ کی ذمہ داری عمر خراسانی گروپ نے قبول کر لی جبکہ اتوار کے سانحہ ایئر پورٹ کی ذمہ داری طالبان کے مہمند گروپ نے قبول کی تھی۔ عمر خراسانی نے کہاکہ دیکھیں ہم پھر اے ایس ایف ہیڈ کوارٹر تک پہنچ گئے
ہفتہ 14 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.