
National Articles & News Features (page 59)
قومی مضامین مضامین
-
قصہ الطاف حسین کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کا!
کیا متحدہ کے قائد نے یہ اقدام صرف مشرف کی اخلاقی حمایت کیلئے اٹھایا ہے؟ 1992ء سے آج 2014ء آگیا۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پلٹ کر پاکستان کا رخ نہیں کیا
جمعرات 24 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ پنو عاقل
کوچ اور ٹرالر میں خوفناک تصادم 42 مسافر لقمہ اجل۔۔۔۔۔ کراچی سے پشاور تک اور کشمور سے کوئٹہ تک ہونے والے حادثات میں جہاں ڈرائیوروں کی لاپرواہی اور مجرمانہ غفلت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا
بدھ 23 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قبائلی علاقہ جات
اِنہیں پاکستان کا حصّہ کب بنایا جائے گا؟ قبائلی علاقوں میں انتظام چلانے کے لئے فرنٹیئر کرائم ریگولیشن رائج ہے جسے ایف سی آر بھی کہتے ہیں۔ یہ اُن قوانین کا پلندہ ہے جو صرف فاٹا کے لئے مخصوص ہیں
منگل 22 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت ‘ فوج تعلقات میں بگاڑ کی سازش!
فوجی آمریت کے حامی سیاستدان لائق دشنام تو آمر قابل احترام کیوں ؟ بے بنیاد تبصروں اور بیانات سے غلط فہمیاں پیدا کرنے کی مہم چلائی جا رہی ہے
پیر 21 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلاول بھٹو کی سکیورٹی پر پھر سوالیہ نشان
متحدہ اور پی پی میں دوریاں برقرار۔۔۔۔ بلاول بھٹّو کو ایک سال سے کم مدت میں دوسری بار شدت پسندوں کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملی ہیں جن پر ملک کی دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے بھی تشویش کا اظہارکیا ہے
جمعرات 17 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صحافی کیوں مارے جا رہے ہیں؟
قانون اور حفاظتی ادارے صحافیوں کی جانوں کی حفاظت میں ناکام ہیں بعض صحافی خطر ناک علاقوں میں فرائض سر انجام دیتے ہوئے مارے جاتے ہیں۔ اُن کے تحفظ کے لیے ضروری انتظامات نہیں کیے جاتے
بدھ 16 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈیورنڈ لائن کا تنازعہ
اس شدت پسندوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے پاکستان ڈیورنڈ لائن کی خار دار تاروں کی مدد سے بند کرنا چاہتا ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان غیر قانونی نقل و حل کا سلسلہ بند ہو سکے
بدھ 16 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دیسی بم کہیں یہ آپ کے پڑوس میں ہی تو نہیں بن رہے؟
پاکستان میں شدت پسندی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ اب یہاں موجودعسکریت پسند بم سازی میں خود کفیل ہو چکے ہیں۔ہمارے ہاں شہر کے باہر ناکوں پر جس \\\" بم\\\"کو تلاش کیا جاتا ہے
ہفتہ 12 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جب جلا شہر میرا
وہ ایسا دن تھاکہ اسلحہ فضاء میں پتنگوں کی طرح اڑتا تھااورجو لوگ گاڑیوں میں بھاگ رہے تھے ان کے پیچھےاڑتا تھا۔کسی کوکسی کاہوش نہیں تھا راولپنڈی کی تاریخی آگ اور اوجڑی کیمپ میں اسلحہ ڈپو پھٹنے کا آنکھوں دیکھا حال
جمعہ 11 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میڈم بس لاشیں جلدی دے دیں ،جنازے کا وقت دیا ہوا ہے
ان حالات میں کوئی کیسے کام کر سکتا ہے؟؟۔آپ خود کو اس سارے عمل سے کتنا غیر جانبدار رکھ سکتے ہیں؟؟۔کون شقی القلب ہو گا جس کی ہچکی نہ بند ھ جاتی ہو؟۔کون اتنا سفاک ہوسکتا ہے جس کی آنکھوں میں ایک بارپانی نہ تیرجائے؟
جمعہ 11 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی سیکولرازم
اکثر لوگ مفہوم نہ جاننے کے باوجود مخالفت کرتے ہیں۔۔۔۔جدید سیکولرازم کا نظریہ پہلی بار سولہویں صدی میں انقلاب فرانس کے دوران سامنے آیا تھا
پیر 7 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کا مستقبل بلوچستان
یہ محرومیوں کی آگ میں جل رہا ہے۔۔۔۔بلوچستان میں اس علیحدگی پسند عسکریت پسندی کے پس منظر میں جھانکیں تو کڑیاں بھارت سے ہوتی ہوئی اسرائیل اور امریکہ تک جا پہنچتی ہیں
پیر 7 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہمیشہ مشکل وقت میں
سعودی عرب نے دل کھول کر پاکستان کا ساتھ دیا۔۔۔۔ پاکستان کو مالی امداد کاتحفہ‘ سعودی عرب کی پاکستان سے لازوال دوستی کا ثبوت ہے
ہفتہ 5 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صوبائی حکومت کیلئے باعث تشویش
جنوبی پنجاب میں خواتین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات محکمہ اوقاف کی غفلت‘ ملتان کے دربار خستہ حالی کا شکار ہو گئے
جمعہ 4 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک خاموش تحریر۔۔!!
رضا کو صوفیا اور اسلاف کے بارے رتی برابربھی علم نہیں، اور انہیں مسلمان ہونے کا ’سرٹیفکیٹ‘ بھی درکار ہے۔۔ تو؟؟ اسکا مطلب یہ ہے کہ انہیں گولیوں سے چھلنی کر دیا جائے۔۔؟؟
جمعرات 3 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خدشات کے غبار میں مذاکرات کی حوصلہ افزا اڑان۔۔۔۔۔
قیدیوں کی رہائی کے بغیر ایک دوسرے پر اعتماد بھی بحال نہیں ہوسکتا۔۔۔ حکومتی ٹیم کے رکن رستم شاہ مہمند نے ایک غیر ملکی ایجنسی کو بتایا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع کوئی بڑا ایشو نہیں ہے
جمعرات 3 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملوں کے خلاف عالمی ضمیر بیدار
قرار داد کی منظوری‘ کامیابی کی جانب پاکستان کی پیش رفت ڈرون حملوں کے ذریعہ دہشت گردی ختم کرنے کے دعوے غلط ثابت ہو گئے
جمعرات 3 اپریل 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوشل میڈیا
دہشت گردوں کا موٴثر ہتھیار بن چکا ہے؟ سوشل میڈیا کا ایک رُخ انتہائی مثبت ہے تو دوسرا رُخ اتنا ہی بھیانک بھی ہے۔ عوامی میڈیا کی ساکھ عوام نے ہی جس طرح خراب کی وہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے
بدھ 2 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کا معاشی مرکز طالبان کےقبضہ میں ملک بھرمیں دہشتگردی کیلئےفنڈزکراچی سےجاتےہیں!
کراچی میں طالبان کے تین گروہ سرگرم ہیں جو الگ الگ رہنماوں کے وفادار ہیں۔۔۔ بعض علاقوں میں یہ فرقہ وارانہ تنظیموں کے ساتھ ملکر کارروائیاں کر رہے ہیں
بدھ 2 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالا باغ ڈیم
تھر جیسی صورتحال سے بچنے کا واحد راستہ۔۔۔۔۔ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ملکی نوعیت کے اہم معاملات سیاسی مفادات کی خاطر کچھ اس طرح الجھادئیے جاتے ہیں کہ سالوں ان پر کوئی کام نہیں ہوپاتا
منگل 1 اپریل 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.