
National Articles & News Features (page 57)
قومی مضامین مضامین
-
کوا چلا ہنس کی چال، اپنی چال بھی بھول گیا!
اس خاکسار کا ماننا ہے کہ کسی بھی ملک میں پرائیویٹ میڈیا کی لائف چار مراحل پر مشتمل ہوتی ہے،یہ بڑے مان سے چاو ٴسے نت نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ منظر عام پر آتا ہے
جمعرات 12 جون 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشتگردوں کے عزائم کھل کر سامنے آ گئے
ملزمان کے عزائم بہت خوفناک تھے وہ مسافروں سے بھرے ہوئے لاؤنجوں، طیاروں کو یرغمال بنا کر ان کو بموں سے اڑانا چاہتے تھے اور راشن ساتھ لائے تھے،جس وقت حملہ ہوا جناح ٹرمینل کے لاؤنج بھرے ہوئے تھے
بدھ 11 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ائیرپورٹ پر حملے نے اہم تنصیبات کی حفاظت کے متعلق کئی سوالات اٹھا دیئے
اگر چہ دہشتگرد ائیر پورٹ کےجناح ٹرمینل پرکھڑے طیاروں کو تو تباہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکےلیکن حملے میں اے ایس ایف، رینجرز پولیس ،سول ایوی ایشن،پی آئی اے کےاہلکاروں سمیت22 افرادلقمہ اجل بن گئے
بدھ 11 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی کی بچت: بحیثیت شہری ہمارا کردار
اس وقت اگر ہمیں لوڈشیڈنگ کوفوری ختم کرناہے تواس کیلئےیہی ہو سکتا ہے کہ بجلی پیدا کرنے کے جتنے بھی تھرمل یونٹ ہیں انہیں پوری کیپسٹی پرچلایاجائے جس کیلئےروزانہ 200 کروڑ روپے کا تیل درکار ہےجو کہ ظاہر ہےممکن نہیں
منگل 10 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کا دفاعی بجٹ
ایک بین الاقوامی ادارے کی 2014ء کی رپورٹ کے مطابق ایشیاء نے 2013ء میں 2010ء کی نسبت 11.6 فیصد زیادہ دفاعی بجٹ استعمال کیا ہے۔ اب ایشیاء میں طاقت کی نئی دوڑ شروع ہونے کا مکمل امکان موجود ہے
پیر 9 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی پاکستان کیلئے سب سے بڑا موذی ثابت ہوگا
نریندرا مودی نے آداب مہمان نوازی کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا تو پھر نواز شریف کو بھی مہمان بے زبان نہیں بننا چاہیے تھا۔۔۔۔حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت ان کی بھارت یاترا کے حق میں نہیں تھی
پیر 9 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ اور اوورسیز پاکستانی
بجٹ جب بھی آتا ہے نہ صرف پاکستان میں اہل پاکستان پر اثر انداز ہوتا ہے بلکہ بیرون ملک بسلسلہ روزگار مقیم پاکستانیوں پر بھی اثر انداز ہوتا ہے جبکہ سرمایہ دار اور بزنس مین ہمیشہ فائدے میں رہتے ہیں
ہفتہ 7 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں 11ہزار سے زائد پاکستانی لاپتہ!
حکومت اس معاملے کو ترجیحی بنیادوں پر اٹھائے۔۔۔۔۔۔ اپنے شہریوں کی بحفاظت واپسی یقینی بنانا حکومت کا فرض ہے
منگل 3 جون 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئندہ بجٹ اورعوام کیلئے ریلیف؟
شرح ٹیکس بڑھ گئی ٹیکس دہندگان کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوسکا۔۔۔۔۔وزیرخزانہ محمداسحٰق ڈار3جون 2014ء کوآئندہ مالی سال یعنی 2014-2015ء کاوفاقی بجٹ پیش کررہےہیں۔عوام میں بجٹ سے پہلے شدید بے چینی اور اضطراب ہے
منگل 3 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی سے نجات
یہ حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں۔۔۔۔۔۔بدترین مہنگائی میں عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان تو خیر کیوں بولیں گے، اپوزیشن بھی اس شدت اور شدو مد سے نہیں بولتی
پیر 2 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اصل کہانی کچھ اور ہی ہے
الطاف حسین کو اچانک پاکستانی پاسپورٹ کی ضرورت کیوں پڑگئی؟۔۔۔۔انکی جماعت پاکستانی حکومت کا حصہ بنتی ہے انکے کارکن پاکستان میں وزیرکراچی جیسے بڑے شہر کے میئر بنتے ہیں
ہفتہ 31 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دعوت میں بھی پہل‘ شرکت کا بھی اعزاز
وزیراعظم نوازشریف بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد وطن واپس آگئے ہیں ان کے دورے کی” کامیابی یا ناکامی “ کے بارے میں سر دست کچھ کہنا مشکل ہے یہ اپنی نوعیت کا منفرد دورہ تھا
جمعہ 30 مئی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان کے حالات کی بہتری اور قیام امن کیلئے کوئی پیش رفت نہ ہوسکی
صوبائی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے کے باوجود بلوچستان میں حالات کی بہتری اور قیام امن کیلئے کوششوں سے متعلق کوئی قابل ذکر پیش رفت نہیں ہوسکی
جمعرات 29 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہوراورنج لائن میٹروٹرین پراجیکٹ
پاکستان کی پہلی میٹرو ٹرین․․․․․پاک چین دوستی کی عظم مثال۔۔۔۔۔میٹرو ٹرین وقت کی ضرورت ہے۔ دنیا بھر میں پبلک ٹرانسپور ٹ کا جدید نظام سفری ضروریات اور انفرسٹرکچر کو مد نظر رکھ کر تشکیل دیا گیا ہے
بدھ 28 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز ‘مودی ملاقات دو طرفہ تعلقات پر اثرات؟
بھارت کے نومنتخب وزیر اعظم نریندرمودی کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی شرکت ، دونوں ملکوں کی پوری سفارتی تاریخ میں ایک منفرد واقعہ ہے۔ سفارتی و سیاسی اعتبار سے یہ غیرمعمولی پیشرفت بھی ہے
بدھ 28 مئی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی کی کمی نہیں ، تقسیم غلط ہے
فوری طور پر9 ہزار میگاواٹ بجلی بچائی جا سکتی ہے۔۔۔۔۔پاکستان کی بجلی کی طلب اس وقت 17ہزار میگاواٹ اور موجودہ پیداوار 13 سے 15ہزار میگاواٹ ہے ۔
بدھ 28 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی چوروں کے خلاف کارروائی… عابد شیر علی ڈٹے رہیں
ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے اپنے علاقے میں 25 ایسے فیڈر تلاش کئے ہیں جہاں 28 سے لیکر 38 فیصد تک بجلی چوری ہو رہی ہے۔ بجلی تو ہر فیڈر پر چوری ہو رہی ہوگی
ہفتہ 24 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیرستان: مقررہ اہداف پر۔۔۔۔فضائیہ کی بمباری
فوجی ذرائع کے مطابق اس کاروائی میں صرف مقررہ اہداف کونشانہ بناکران ٹھکانوں کوتباہ کردیاگیا۔سرکاری ذرائع نے اس کاروائی میں ابتدائی طورپرمرنے والوں کی تعداد32بتائی ہے
جمعہ 23 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پولیو مہم، غیر ملکی واویلا سے مشکوک ہوگئی!
کیا اس بنیاد پر پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی حکمت عملی بنائی گئی ہے۔۔۔۔اس ساری مہم کا مقصد پاکستان پر پابندیوں لگا کر اسے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی سے قبل انڈیرپریشر لانا ہے۔ پولیو بہر حال ایک مرض ہے
جمعرات 22 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلحہ لائسنسوں کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے نادرہ سے معاہدہ
امن و امان کی بگڑتی صورتحال کا سب سے بڑا موجب ناجائز اسلحہ ہے۔جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے درد سر بنا ہوا ہے۔گزشتہ سال 2013ء میں صرف لاہور میں ناجائزاسلحہ کے4178 مقدمات درج ہوئے
بدھ 21 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.