
Political Articles & News Features (page 36)
سیاسی مضامین مضامین
-
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں ۔۔۔۔۔
عام شہری کو نظام سے نہیں مسائل کے حل سے دلچسپی ہے۔۔۔۔۔ ہمارے ہاں جمہوریت کے قصیدے بیان کرنے والوں کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو مزید وقت دیا جائے۔ یہ نظام درست ہونے میں ابھی مزید وقت درکار ہے
ہفتہ 27 ستمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع
ہماری دعا ہے کہ سیاستدان کامیاب ہوں اور موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے میں سرخرو ہو جائیں۔ پاکستان کی قسمت ووٹ کی پرچی سے ہی بدلے گی۔ 2008ء سے 2013ء تک ایک حکومت نے پانچ سال پورے کئے
جمعہ 19 ستمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاست میں خواتین کاکردار
سیاسی جماعتیں اِنہیں اہم عہدے دینے کو تیار نہیں۔۔۔۔ ضی کے برعکس اب نوجوانوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی کثیر تعداد بھی سیاسی منظر نامے میں نظر آرہی ہے۔ سیاسی جلسوں میں بھی خصوصی طورپر کوشش کی جانے لگی ہے
ہفتہ 13 ستمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نائن الیون 2011 افغانستان پر امریکی حملہ
ہم انسانوں کی اس خوش قسمت نسل سے تعلق رکھتے ہیں جس نے نائن الیون کا واقعہ رونماء ہوتے اور اس کے فوراً بعد معلوم انسانی تاریخ کے سب سے مہیب فوجی اتحاد کو افغانستان پر چڑھ دوڑتے اور اب ذلت آمیز پسپائی اختیار کرتا دیکھا۔
جمعرات 11 ستمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”سیاسی لشکر“ کو اس کے حال پر چھوڑ دینے کا فیصلہ
یہ بات قابل ذکر ہے ایک طرف ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان دھرنے کے شرکاء کی تعدا د میں کمی کے باوجود نواز شریف اور شہباز شریف کے استعفے لئے بغیر واپس نہ جانے کا اعلان کر رہے ہیں
جمعرات 11 ستمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقائق بے نقاب، صورتحال سنبھل گئی
میڈیا کے لوگ معاشرے کا با خبر طبقہ ہوتے ہیں، لوگ ان سے جاننا چاہتے ہیں کہ کیا ہو رہا ہے اور آگے کیا ہو گا؟ ان کی توقع بے جا بھی نہیں ہوتی مثلاً موجودہ ساری سیاسی صورتحال کا جہاں تک تعلق ہے عام آدمی محسوس کرتاہے
جمعہ 5 ستمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہراہ دستور میدان کارزار بن گیا
بالآخر وہی ہوا جس خدشے کا اظہار کیا جا رہا تھا۔ پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے انقلاب و آزادی مارچ جس کا 14 اگست 2014 کو لاہور سے آغاز ہوا تھا شاہراہ دستور پر دھرنے کی شکل اختیار کر لی تھی
منگل 2 ستمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت کے نام پر
چند خاندان سیاست پر براجمان ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں جمہوری نظام رائج ہے ۔ اسی لئے یہاں ہر بار مارشل لاء کے خلاف تحریکیں چلیں اور آمریت کو ناپسند کیا گیا۔جمہوریت کے حق میں ایک سے بڑھ کر ایک دلیل دی جاتی ہے
ہفتہ 30 اگست 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قادری تخت یا تختہ اور عمران کا خالی ہاتھ لوٹنے سے انکار
پاکستان تحریک انصاف کا ”آزادی مارچ“ اور پاکستان عوامی تحریک کا ”انقلاب مارچ“ جو 14اگست 2014ء سے لاہور سے شروع ہوا تھا نے پچھلے14 روز سے شاہراہ دستور پر دھرنا کی شکل اختیار کررکھی ہے
جمعہ 29 اگست 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشہ ختم ہوگا
وسط اکتوبر میں آبپارہ والی سرکارکے نئے جانشین کا تقرر طے تھا۔چاند کی انہی تاریخوں کےآس پاس مرکزی خانقاہ کے چار عارفین بھی اگلی ذمہ داریوں کے لیے رخت سفر باندھنے والےہیں۔وفاق میں بیٹھی سرکاریہ خواب دیکھ رہی تھی
جمعرات 28 اگست 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی طرز عمل اور محفوظ راستے سے مشروط مذاکرات کا امتحان
شاہراہ اسلام آباد اور خیابان سہروردی پر تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکن 5روز تک بے یارو مدد گار پڑے رہے اور ان کی قیادت خود ایئرکنڈیشنڈ کنٹینروں اور اپنی اپنی رہائش گاہوں میں آرام کرتی رہی
جمعہ 22 اگست 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی کروم ویل۔۔!!
انداز ہ کیجیے ایک شخص اپنے مریدین کو پارلیمنٹ ہاوس کے گھیراو کا حکم دیتا ہے، اور کہتا ہے کہ کوئی بھی شخص اندر یا باہر نہ جا پائے۔۔ اور اگر کوئی باہر نکلنے کی کوشش کرے تو اسے تمہاری لاشوں سے گزرنا ہو گا۔۔
جمعرات 21 اگست 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی قوتوں نے عمران، قادری کے رویوں کو لچکدار بنایا
سب جانتےہیں کہ وزیراعظم نوازشریف نے عمران خان کےدونوں مطالبات کو قوم کےنام اپنےخطاب میں تسلیم کر لیا تھا۔آنےوالےانتخابات کوشفاف بنانے کیلئےنئےالیکشن کمیشن کےقیام کیلئےآئین میں ترمیم کرنےپر آمادگی ظاہر کر دی تھی
پیر 18 اگست 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہاتھ میں ہاتھ ڈالے حکومت گرانے کیلئے سرگرم
ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ14اگست 2014ء کو ان کا ”انقلاب مارچ “ اور عمران خان کا” آزادی مارچ “ الگ الگ چلیں گے دونوں کی منزل ایک ہے تاہم انہوں نے اپنی منزل کی وضاحت نہیں کی
جمعرات 14 اگست 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈی چوک پہنچنا عمران خان اور طاہر القادری کے لئے کڑا امتحان
مظاہرین کی پیشقدمی روکنے کیلئے داخلی راستوں کے ارد گرد مورچے تک کھودے گئے ہیں مٹی کے ڈھیروں سے بھی عقبی رکاوٹیں بنائی گئی ہیں تاکہ کوئی گروپ پولیس اور قانون نافذ کرنے والوں اداروں کے اہلکاروں تک نہ پہنچ سکے
بدھ 13 اگست 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”آزادی مارچ“ آزادی جلسہ میں تبدیل ہوسکتا ہے
حکومت اور تحریک انصاف میں معاملات طے ہونے کی چہ میگوئیاں۔۔۔۔۔ دوسری جانب حکومت کے خلاف پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی الگ الگ مہم جوئی کیلئے بھی تیاریاں تیز کردی گئی ہیں
جمعہ 8 اگست 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محاذ آرائی کو روکنے کیلئے سابق صدر کی رابطہ مہم
آصف زرداری کے قریبی حلقوں کا موٴقف ہے کہ آنے والے دنوں میں پیپلز پارٹی سربراہ مزید رابطے کریں گے ضرورت پڑنے پر وطن واپس آ کر سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔ جیالوں کوزرداری کےمشن سے بہت توقعات وابستہ ہیں
جمعہ 8 اگست 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران کا آزادی مارچ یا کوئیک مارچ!!!
مارچ کے شرکاء کی ہنگامہ آرائی پر فوج خاموش تماشائی نہیں رہ سکے گی۔۔۔۔۔جہاں تک عمران خان کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف سے استعفیٰ دیکر درمیانی مدت کے الیکشن کرانے کے مطالبے کا تعلق ہے
جمعرات 7 اگست 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اک خواب کی واردات۔۔۔
کیا دیکھتا ہوں کہ اک نیا تحریر سکوائر آباد ہے۔۔ جم غفیر ہے۔۔ میلے کا سا سماں معلوم ہوا۔۔ جا بجا خوبصورت اور پر جوش نوجوان ہاتھوں میں پلپی جوس اور برگر تھامے نعرے بازی میں مصروف ہیں۔۔ سٹیج کے قریب نظر پڑی
پیر 4 اگست 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زرداری نے پینترا کیوں بدلہ؟
سوئس بینکوں سے رقوم کی واپسی اور آئی جی سندھ کی تقرری پر اختلاف سے تعلقات میں بگاڑ!!۔۔۔۔ اپوزیشن پارٹی کے سربراہ کی حیثیت سے حکومت وقت کے خلاف تنقیدی بیان کوئی غیر معمولی بات ہی نہ ہی تعجب خیز ہے
ہفتہ 26 جولائی 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.