
Special Articles Articles & News Features (page 70)
خصوصی مضامین مضامین
-
برہان مظفر وانی کی شہادت سے دہلی کا تخت بھی دہل گیا
بے پناہ بھارتی مظالم کی وجہ سے تحریک آزادی کشمیر کمزور ہونے کی بجائے مزید مضبوط ہو رہی ہے۔۔۔ وانی کی شہادت کا بدلہ لینے کیلئے بیسیوں مجایدین بھارتی فوج کے خلاف کمر بستہ ہوگئے
پیر 31 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت کو ملک اور پاکستانی عوام کےلئے لازم و ملزوم سمجھتی تھیں
محترمہ فاطمہ جناح جمہوریت پسند لیڈر تھیں وہ پاکستان میں جمہوریت کی بقاءاور جلا کے لئے 2 جنوری 1965کو منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں متحدہ حزب اختلاف کے متفقہ امیدوار کی حیثیت سے میدان میں اتریں اور صدر محمد ایوب کا ڈٹ کر مقابلہ کیا وہ جمہوریت کو پاکستان اور پاکستانی عوام کے لئے لازم و ملزوم سمجھتی تھیں۔
منگل 1 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر ذاکر نائیک کو دہشت گرد قرار دینے کی کوشش
سنگھ پریوار کے ایما پر علماء پر شکنجہ کسے کی پہلی کڑی۔۔۔ بنگلہ دیش میں اسلامی مبلغ کے ٹی وی چینل پر پابندی عائد کردی گئی
جمعہ 28 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کا حقِ خودارادیت اور بھارتی جارحیت․․․․!
اشتعال انگیز کاروائیوں پر امریکہ اور اقوام متحدہ خاموش تماشائی کیوں؟۔۔۔ تحریک آزادی کی جدوجہد میں لاکھوں کشمیری شہید،ہزاروں خواتین بیوہ،لاکھوں بچے یتیم ہوئے
جمعہ 28 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 3 سال مکمل،عوامی تحریک کا احتجاج
پانامہ لیکس کی طرح سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ بھی پبلک کی جائے ،طاہر القادری کا مطالبہ،،، تجاوزات کو ختم کرنے کے لئے آپریشن کے دوران 14 افراد کی ہلاکت ہوئی
بدھ 26 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور پھر نشانے پر۔۔خودکش حملے میں درجنوں جاں بحق
دہشت گردوں نے ایک دفعہ پھر صوبائی دارالحکومت لاہورمیں وار کیا ہے اوربزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے فیروز پور روڈ پر پولیس اہلکاروں اورمعصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ افسوسناک سانحہ لاہورکے علاقہ فیروز پور روڈ پرارفع کریم سنٹر اور پرانی سبزی منڈی کے سامنے پیش آیا
بدھ 26 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی ،پانی میں فضلہ شامل ہونے کا انکشاف
شہر قائد سمیت سندھ بھر میں پینے کے پانی میں انسانی فضلہ شامل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں واٹر کمشن کی سماعت ہوئی۔شہر قائد میں پانی کے 33 فیصد نمونوں میں سیوریج کا پانی شامل ہے اور 90 فیصد پانی پینے کیلئے نقصان دہ ہے۔سپریم کورٹ کے حکم پر قائم عدالتی واٹر کمشن کی سماعت میں ٹاسک فورس کی رپورٹ پیش کی گئی جس کے مطابق کراچی میں کسی بھی جگہ صاف پانی نہیں مل رہا اور پوری رات کلورین ملائے بغیر پانی فراہم کیا جاتا ہے۔
ہفتہ 22 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں ”را“ کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی
بھارتی خفیہ ایجنسی کا ہدف گوادر اوربلوچستان
جمعرات 20 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سب کا احتساب پھر انتخاب
پاکستان ستر سال کے بعد بھی سیاسی، جمہوری، سماجی، معاشی اور فکری حوالے سے ایک پسماندہ ملک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہماری بحثوں کا معیار بھی پسماندہ ہے۔ مسلم لیگ کے صدر اور پاکستان کے بانی قائداعظم نے قیام پاکستان کے بعد دستور ساز اسمبلی سے اپنے پہلے پالیسی خطاب میں کرپشن کو زہر قراردیا تھا۔ اس تاریخی بیان سے کھلے انحراف کی وجہ سے آج کرپشن کا زہر پاکستان کے پورے جسم میں سرایت کرچکا ہے
جمعرات 20 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یورپ میں پناہ گزینوں کو عیسائی بنانے کی مہم
”اسلام کا جائزہ لینے“میں عیسائی پادریوں کا اسلام کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈہ شامل ہے
بدھ 19 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا میں مسلما نوں کا بہتا لہو اور عالم اسلام کا کردار
کچھ ماہ قبل امام کعبہ کی پاکستان آمد ہوئی جس میں انھوں نے ایک اپنے خطاب میں فرمایا تھا کہ فرقہ وار یت پھیلانے والے فلاح نہیں پائینگے اسلام امن و محبت کا دین ہے۔ انسانی معاشرے کی تباہی غیر ملکی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے یہ خطاب بڑی ٰ اہمیت کا حامل تھا
بدھ 19 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مظلوم کشمیر میں مظالم،عالمی ضمیر مردہ کیوں․․․․؟
بھارت نے مقبوضہ جمو ں کشمیر میں قتل و غارت گری کی انہتا کر رکھی ہے،،، کشمیری قوم کا بچہ بچہ ابوقاسم ‘برہان وانی اور بشیر لشکری بن چکا ہے
بدھ 19 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ احمد پور:”اوگرا“ کی کارکردگی سوالیہ نشان؟
خطرناک مواد سے لدی گاڑیاں”چلتے پھرتے بم“
بدھ 19 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک چین اتحاد کیخلاف بھارت اسرائیل کا گٹھ جوڑ!
عالمی طاقتوں کی خطے میں گریٹ گیم․․․․
بدھ 19 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک بھر میں مون سون موسم کا آغاز
محکمہ موسمیات نے اس سال پاکستان میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اور حالیہ دنوں میں مون سون کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا ،خیبر تا مہران شدید گرم موسم کے بعد مون سون کا جیسے ہی آغاز ہوا ہر طرف جل تھل ہوگئی
پیر 17 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات،انتظامیہ کی کارکردگی؟
ملک دشمن عناصر کا گٹھ جوڑامن کی راہ میں بڑی رکاوٹ، پانی کے بڑھتے بحران پر قابو پانے کیلئے ڈیموں کی تعمیر ناگزیر ہے
ہفتہ 15 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا ریمنڈ ڈیوس کی کتاب حسین حقانی نے لکھی؟
قید سے رہائی تک کی انوکھی داستان․․․․ ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،کس کو کتنا فائدہ ملا
جمعہ 14 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
13 جولائی تحریک آزادی کشمیر کا اہم دن
تحریک آزادی کشمیر میں 13 جولائی 1931ء کادن بڑی اہمیت کاحامل ہے۔ یہ وہ دن ہے جب 22 کشمیری اذان کی تکمیل کرتے کرتے جام شہادت نوش کرگئے تھے۔ بلاشبہ تاریخ میں شعائراسلام کے ساتھ محبت کایہ اپنی نوعیت کامنفردواقعہ ہے۔
جمعرات 13 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سی پیک منصوبہ اور ترقیاتی کام
قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنانے کے لئے جو جدوجہد کی اور برصغیر کے عوام نے اپنی جان ومال کی قربانی دے کر یہ آزاد خطہ حاصل کیا تھا اور ان کی وفات کے بعد اس کو طالع آزماوں نے گھیر لیا تھا جس کی وجہ سے وطن میں جمہوریت کو کم عرصہ اور آمریت کو زیادہ ملا۔
بدھ 12 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سمارٹ ٹنل منصوبے سے سیلاب کی مستقل روک تھام
ملائیشیاکا دارالحکومت کو الالمپورجو 2001ء تک وہاں کے حکمرانوں کے لئے تماشا گاہ بنا ہوا تھا۔ برسات میں شدید بارشوں سے سارا شہرپہاڑوں سے بہنے والے پانی کے سیلاب میں ڈوب جاتا تھا۔ ملائیشیا1957ء میں آزاد ہوا اس کے ہر سال حکمران ٹی وی کیمروں کے ہمراہ موٹر بوٹ یا کشتیوں میں شہر کے مختلف حصوں کا دورہ کرتے
منگل 11 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.