
کشمیر کا حقِ خودارادیت اور بھارتی جارحیت․․․․!
اشتعال انگیز کاروائیوں پر امریکہ اور اقوام متحدہ خاموش تماشائی کیوں؟۔۔۔ تحریک آزادی کی جدوجہد میں لاکھوں کشمیری شہید،ہزاروں خواتین بیوہ،لاکھوں بچے یتیم ہوئے
جمعہ 28 جولائی 2017

مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے بھارت کی ہٹ دھرمی کی مثالیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ شہداء کے جنازوں پر فائرنگ اور قتل وغارت گری کے واقعات نے جہاں ایک طرف پوری دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے وہیں دوسری طرف اگر دیکھا جائے تو اقوام متحدہ ودیگر اداروں کی مجرمانہ خاموشی بہت سارے سوالات کو جنم دے رہی ہے ۔ مقبوضہ وادی میں ہرطرف کرفیو کا سماں ہے،بھارتی فوج کی حالیہ درندگی سے تقریباََ 50 کشمیری شہید اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ دنیا بھر کے انسانی حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والے نام نہاد عویدار اس ظلم وبربریت پر کیوں خاموش ہیں؟ ،کیا مقبوضہ کشمیر میں بے کس ولاچار نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑنے کے بعد بھارت کا جمہوری اقدار کو فروغ دینے کا دعویٰ درست ہے؟ ، عالمی ضمیر کب بیدار ہوگا؟ ،تحریک آزادی کیلئے اٹھائی جانیوالی آواز کو دبانے کا سلسلہ کب بند ہوگا؟ ۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Kashmir Ka Haq e Khud Iradiat Aur Bharti Jarhiat is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 28 July 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.