
Special Articles Articles & News Features (page 69)
خصوصی مضامین مضامین
-
ڈینگی نے پھر سر اُٹھا لیا
پشاور میں متاثرین کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی شہباز شریف کی ہدایت پر میڈیکل ٹیم خیبر پختونخوا پہنچ گئی
جمعہ 25 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک امریکا تعلقات، شاباش پاکستان
اب یقین ہوگیاہے کہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ایک نااہل اور ناسمجھ آدمی ہیں۔دراصل اس طرح کا آدمی امریکی اسٹیبلشمنٹ اور پالیسی میکرزکیلئے بہترہے،اسی لیے ٹرمپ کوالیکشن میں دھاندلی کے ذریعے کامیابی دلوائی گئی
جمعرات 24 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلیو وہیل چیلنج
اس چیلنج کو قبول کر کے مرنے والوں کی تعداد 130 سے 140 کے درمیان ہے جن میں زیادہ تر ٹین ایجر شامل ہیں
منگل 22 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور میں ”وزیراعظم شہباز شریف “کے پمفلٹ کس نے تقسیم کرائے؟
انقلاب پاکستان کی بجائے ”جاتی امرا“ میں آتا محسوس ہورہا ہے۔۔۔ بیگم کلثوم نواز کو نون لیگ کا سربراہ اور وزیراعظم بنانے کی تیاری
پیر 21 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
GoTo کی شٹر بند مُہم!
شٹر بندہے توکیا، دکان اب بھی کھلی ہے www.goto.com.pk پر۔ Goto کی شٹر بند مہم نے انٹرنیٹ پر تحلکہ مچادیا
ہفتہ 19 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک افغان امریکی پالیسی نااہل حکام کے ہاتھ میں!
امریکی فوج قوت کو دباؤ سے نکالنے کیلئے پاکستان پر پابندیوں کا منصوبہ۔۔۔ افغانستان میں امریکی فوج قوت کا بھرم کھل گیا
جمعہ 18 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانوں کا محسن۔نیسلے
ایک ایسی کمپنی جس کا کاروبار ڈیڑھ سو سال میں 196 ملکوں تک پھیل گیا‘ اس نے 86 ملکوں میں 447 فیکٹریاں لگا لیں‘ اس میں 3 لاکھ 30 ہزار لوگ ملازم ہو گئے‘ وہ 247 بلین ڈالر کی مالک بن گئی
جمعہ 18 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپریم کورٹ کے فیصلے پر احتجاج اور ہنگامہ آرائی سے گریز کیا جائے!
نواز شریف کی نااہلی پر عوامی رائے․․․․ کرپشن،لوٹ مار اور ملاوٹ پر سزائے موت کے قانون سے ملک میں انصاف کا بول بالا ہوگا
بدھ 16 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک سعودیہ و خلیجی تعلقات میں بہتری
پاکستان اور سعودیہ کو جہاں کفار اغیار کی مدد سے تیار شدہ تباہ کن ایجنڈوں کا سامنا ہے وہاں ان میں اشتراک عمل دہشت گردی کے خلاف بھی ہے۔ سعودیہ اور پاکستان دونوں کو اپنے نام نہاد خوارج باغیوں کا سامنا ہے
بدھ 16 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ کی بہتری کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت
ماضی کا لٹل پیرس اور لٹل لندن
منگل 15 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرپٹ عناصر کے مذموم عزائم اور یوم آزادی پاکستان!
سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی کو قوم کا سلام
پیر 14 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپنا ٹائم ویسٹ نا کریں
پاکستان کی محنتی عوام جو دن رات محنت کرکے اپنے لیڈر کو الیکشنوں میں جیت کا نام دیتی ہے اُ س کی پہچان ورکر ہیں وہ خود نہیں اور ورکروں کو اُن کا حق دینا بھی اُن کا فرض ہے خواتین و مرد حضرات جو پارٹی کیلئے اپنی جان کی پروا نہیں کرتے اپنا دن رات کا ٹائم برباد کرکے محنت دل لگی سے ساتھ دیتے ہیں اُن کے ساتھ اتنی نا انصافی کیوں !
پیر 14 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جشن آزادی یا دائمی غلامی؟
برصغیر پر مسلمانوں نے صدیوں حکومت کی۔۔۔ پہلے انگریز کے غلام تھے اب انگریز کے غلاموں کے غلام ہوگئے
جمعہ 11 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک میں منشیات کی بڑھتی ہوئی لعنت
اِن کی رگوں میں زہر کون اُتاررہا ہے؟۔۔۔ 30 لاکھ خواتین سمیت 90 لاکھ افراد منشیات کے عادی
جمعرات 10 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وہ کہتا تھا۔۔۔
یورپ کے سفر کے دوران جاوید چوہدری کا نیسلے فیکٹری کا دورہ اور اس پر ان کا اظہارِ خیال
پیر 7 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پروفیسر حافظ محمد سعید کی نظر بندی کے چھ ماہ
مظبوط پاکستان ہی کشمیر کی آزادی اور عالم اسلام کے استحکام کا صامن ہے۔ ملک حالے جنگ میں ہے اور ہمارے حکمرانوں نے وطن کے دفاع کی جنگ لڑنے والوں کو نظر بند کررکھا ہے۔ ملک کا دفاع اور کشمیریوں کی مدد اگر جرم ہے تو جرم کرتے رہیں گے
پیر 7 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قرضوں کے بوجھ تلے خوشحالی کا سفر؟
سرمایہ کاری میں کمی سے پاکستانی معیشت تباہی کے دہانے پر۔۔۔ پاکستان نے گزشتہ 3 برس میں قرضے اور سود کی مد میں 16 ارب ڈالر کی ادائیگی
جمعہ 4 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ میں پانی کا بحران
ٹوٹی سڑکیں ، کچرے کے ڈھیر۔۔۔ 2025 ء تک شہر میں پانی کا ایک قطرہ بھی ہوگا
جمعہ 4 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایدھی ‘ دکھی انسانیت کا حقیقی مسیحا
”بادشاہ“ نے فقیرانہ زندگی کی مثال قائم کردی۔۔۔ یتیموں، مسکینوں اور مجبور افراد کی خاطر وہ عمر بھر سڑکوں پر بھیک مانگتے رہے!
جمعرات 3 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
5 کھرب ڈالر سالانہ کی تجارتی آبی گزر گاہ امریکی بالادستی کا شکار
بحیرہ جنوبی چین پر چین کی معاشی ترقی کے خلاف عالمی عدالت کا فیصلہ۔۔۔ 2020 ء تک امریکہ چین آبدوزوں کا بیڑا برابر ہوجائے گا، علاقائی تنازعات پیدا کرنے کا مقصد اسلحہ کی فروخت
جمعرات 3 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.