
- مرکزی صفحہ
- مضامین و انٹرویوز
- خصوصی مضامین
- قوم کرپشن کے بتوں کو پاش پاش کرنے والے نجات دہندہ کی تلاش میں
قوم کرپشن کے بتوں کو پاش پاش کرنے والے نجات دہندہ کی تلاش میں
شہباز شریف کی درست نشاندہی اور قائد و اقبال کے پاکستان سے متعلق سوال کرپشن کے ناسور سے نجات کیلئے عوام ’’پنجاب سپیڈ‘‘ کے عملی مظاہرہ کے خواہش مند
پیر 22 اگست 2016

”بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی“ کے مصداق پاکستانی قوم کوکوئی ایسا رہنما نصیب نہیں ہوا جو حقیقی معنوں میں نجات دہندہ ثابت ہو سکے، قائداعظم اورلیاقت علی خان کے بعد گورنر جنرل ملک غلام محمد کے ذرریعہ بیوروکریسی اقتدار کے کھیل کا حصہ بن گئی۔ پاکستان جن علاقوں میں قائم ہوا ان علاقوں کی سیاست پر بالخصوص پنجاب اور سرحد (خیبر پختوانخواہ) میں پاکستان کے مخالفین کی گرفت تھی۔ برصغیر کے لاکھوں مسلمانوں کی بے مثال قربانیوں کے نتیجے میں پاکستان حقیقت بن کر دنیا کے نقشہ پر ابھرا تو یہی لوگ اقتدار اور اختیارات کے مالک بن گے ۔ رہی سہی کسر جنرل ایوب خان کے مارشل لاء نے پوری کر دی اور اس کے ذریعہ سیاست میں موقع پرستوں کے لیے چھاجانے کی راہ ہموار ہو گئی اس کے بعد جتنے حکمران آئے سب سے پاکستان کے بنیادی مقاصد پورے نہ ہو سکے ۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Quom Corruption K Button Ko Pash Pash Karnay Walay is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 22 August 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.