
گڈگورننس حکومت کی سیاسی مجبوریاں
31اگست کا معرکہ کون جیتے گا
پیر 15 اگست 2016

جب کبھی ایسی خبر ملتی ہے کہ ارکان اسمبلی کے دباؤ پر کسی اعلیٰ افسر کاتبادلہ کردیا گیا کہ وہ ان کی لائن پر چلنے سے انکاری تھا تو جہاں ایک طرف حکمرانوں کے گڈگورننس کے دعوے غلط ثابت ہوتے نظر آتے ہیں وہاں ان کی سیاسی ضروریات اور مجبوریوں کا احساس ہوتاہے۔ ہمارے ملک کا سیاسی پارلیمانی نظام ہمارے معاشرے کیلئے اس طرح موزوں نہیں جس طرح اعلیٰ تعلیم یافتہ اور پختہ سیاسی روایات کے حامل ممالک ہوسکتا ہے۔ قدم قدم سیاسی ضروریات گڈگورننس کاراستہ روکتی نظرآتی ہیں اور شہباز شریف جیسے دبنگ وزیراعلیٰ کو بھی اس حوالے سے استثنیٰ حاصل نہیں۔ وہاڑی کے ڈی پی اوغازی صلاح الدین کا تبادلہ بھی اسی حوالے سے ہے۔ یہ تو کوئی راز کی بات نہیں کر ارکان اسمبلی کم ازکم اپنے حلقہ میں مرضی کا ایس ایچ اوچاہتے ہیں اور جوڈی پی اوانگی خواہش کے مطابق ایس ایچ او کی پوسٹنگ نہیں کرتا وہ ان کے کام کا نہیں ہوتا جبکہ مبینہ طور پر غازی صلاح الدین نے نہ صرف دو ارکان اسمبلی کی خواہش پرایس ایچ او تعینات نہیں کئے بلکہ میلسی میں ایک موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے شہریوں سے کہا کہ وہ کسی ڈیرہ پرجانے کی بجائے انصاف کے حصول کیلئے براہ راست ان کے پاس آئیں وہ ان کی دادرسی کرینگے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Good Governance Hakoomat Ki Siasi Majboorian is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 15 August 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.