ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر بچہ جاں بحق

پیر 10 جولائی 2017 12:46

ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر بچہ جاں بحق
قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2017ء) تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالے کی زد میں آ کر بچہ جاں بحق۔تفصیلات کیمطابق چھانگامانگا کے نواحی گائوں آہلووال میں آٹھ سالہ بچہ احتشام الحق لاہور سے اپنے ناناکے ہاں آیاہوا تھا اورگھرکے باہر کھیل رہاتھا جس کو مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار ٹریکٹرٹرالی نے کچل دیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں