Kasur

UrduPoint Kasur

اٗردو پوائنٹ قصور

Kasur

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’قصور‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ قصور شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

قصور کی خبریں

قصور،12سالہ بچی سے زیادتی،ملزم گرفتار

قصور،12سالہ بچی سے زیادتی،ملزم گرفتار

پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی فریضہ ہے ‘ تمام طبقات کے لوگ پولیو کے خاتمے ..

پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی فریضہ ہے ‘ تمام طبقات کے لوگ پولیو کے خاتمے میں اپنا قومی کردار ادا کریں ‘ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر

ہلدی موسم گرماکی نفع بخش فصل ہے،محکمہ زراعت

آلو کے کاشتکار فصل کو نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں، ترجمان محکمہ زراعت قصور

قصور، ٹریفک حادثہ میں میاں بیوی جاں بحق ، بیٹا شدید زخمی

پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی فریضہ ہے ‘ تمام طبقات کے لوگ پولیو کے خاتمے میں اپنا قومی کردار ادا کریں ‘ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر

پولیو مہم کے دوران کم عمر بچوں کولازمی طور پر حفاظتی قطرے پلوائیں،ڈپٹی کمشنرقصور

ملیریا اور پرانے بخاروں میں انار کا جوس بہترین علاج ہے‘حکیم میاں لیاقت احمدعلی

رقبے اوروقت کے حساب سے زیادہ آمدنی کے باعث تل کی فصل بہترین نقد آور فصل کی حیثیت اختیار کرگئی ہے،محکمہ زراعت قصور

امن وامان کی ذمہ داری پولیس کا اولین فریضہ ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قصور

امن وامان کی ذمہ داری پولیس کا اولین فریضہ ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قصور

چیف ایگزیکٹوا ٓفیسر ہیلتھ قصور ،اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا سرکاری ہسپتالوں کا دورہ

میونسپل کمیٹیوں کے سٹاف نے بھرپور محنت کے بعد متعدد شاہراہوں کو تجاوزات سے پاک کر دیا ، ڈپٹی کمشنر قصور

ایگزیکٹوا ٓفیسر ہیلتھ ڈاکٹر خالد نواز،اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگرکامختلف سرکاری ہسپتالوں کا اچانک دورہ

مزید قصور کی خبریں

قصور کی تصاویر

مزید تصاویر

قصور، صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر بابا بلھے شاہ کے نام سے مشہور اور لاہور سے 55 کلومیٹر دور واقع پاکستان کا ایک پرانا شہر ہے۔ یہ اپنی مزیدار مٹھائیوں اور مسالے دار مچھلی کی وجہ سے مشہور ہے۔ پاکستان کی مشہور گلوکار نورجہاں کا تعلق بھی اسی شہر سے تھا۔ یکم جولائی 1976 کو قصور کو ضلع بنایا گیا اس سے پہلے یہ لاہور ضلع کا حصہ تھا۔ قصور کے اہم مقامات میں بابا بلھے شاہ کا مزار اور قصور گنڈہ سنگھ والا بارڈر مشہور ہیں۔ قصور گنڈہ سنگھ والا بارڈر میں پاکستان اور بھارت کی مشترکہ پرچم کشائی کی تقاریب ہوتیں ہیں۔

Kasur is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Kasur on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Kasur city to provide the full coverage of Kasur’s events and incidents.