Kasur News in Urdu

News about Kasur City قصور شہر کی خبریں - Read Local Kasur News and Breaking Kasur News on UrduPoint Local section of Kasur City. Full coverage of Kasur Pakistan including photos, videos and more.

قصور کی تازہ ترین خبریں

چشتیاں‘ ستلج میں پانی کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے پانی گھروں میں داخل، ..

ہفتہ 30 اگست 2025 18:25

چشتیاں‘ ستلج میں پانی کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے پانی گھروں میں داخل، 50 کے قریب بستیاں زیرِآب

دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے کے باعث چشتیاں کے نواحی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور 50 کے قریب بستیاں زیرآب ہوگئیں۔بند ٹوٹنے سے پانی گھروں اور آبادیوں میں داخل ... مزید

بھارتی آبی جارحیت اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے مشترکہ چیلنجز ..

ہفتہ 30 اگست 2025 16:08

بھارتی آبی جارحیت اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے،خواجہ سلمان رفیق

صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق نے سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے قصور کا ہنگامی دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر عمران علی اور ڈی پی او محمد عیسیٰ نے زمینی صورتحال ... مزید

پنجاب میں بہنے والے دریائوں میں بدستور سیلاب کی صورتحال بر قرار ر وہاڑی ..

ہفتہ 30 اگست 2025 11:48

پنجاب میں بہنے والے دریائوں میں بدستور سیلاب کی صورتحال بر قرار ر وہاڑی میں بھی ہزاروں افراد متاثر ،بند ٹوٹنے سے پانی آبادیوں میں داخل ہوگیا

پنجاب میں بہنے والے دریائوں میں بدستور سیلاب کی صورتحال بر قرار ہے ، دریائے راو ی میں پانی کا بہائو کم ہوا ہے تاہم سیلاب کی زد میں آنے والی آبادیاں اور زرعی رقبہ تاحال کئی کئی فٹ پانی میں ڈوبا ہوا ... مزید

وزیر ہائوسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کا سیلابی صورتحال کا جائزہ ..

جمعہ 29 اگست 2025 18:34

وزیر ہائوسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کا سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے قصور کا دورہ

وزیر ہائوسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کا سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے قصور کا دورہ، ڈی سی قصور عمران علی اور ڈی پی او محمدعیسیٰ خاں نے زمینی صورتحال اور امدادی کارروائیوںنبارے آگاہ ... مزید

وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کا سیلابی صورتحال کا جائزہ ..

جمعہ 29 اگست 2025 23:26

وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کا سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے قصور کا دورہ

وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے قصور کا دورہ کیا۔ ڈی سی قصور عمران علی اور ڈی پی او محمدعیسیٰ خاں نے زمینی صورتحال اور امدادی کارروائیوں بارے آگاہ ... مزید

فلڈ ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ، پولیس،ریسکیو اور دیگر ..

جمعرات 28 اگست 2025 23:23

فلڈ ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ، پولیس،ریسکیو اور دیگر ادارے فیلڈنمیں دن رات متحرک

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر فلڈ ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر عمران علی اور ڈی پی او محمدعیسیٰ خاںنکی زیرنگرانی تمام تر اداروںنکے افسران دن رات ٹیم سپرٹ کے تحت لوگوں کے محفوظ ... مزید

قصور روڈ پر ناکہ بندی کے دوران لاہور سپلائی ہونے والے ملاوٹی دودھ کی ..

جمعرات 28 اگست 2025 23:23

قصور روڈ پر ناکہ بندی کے دوران لاہور سپلائی ہونے والے ملاوٹی دودھ کی ترسیل ناکام

قصور روڈ پر ناکہ بندی کے دوران لاہور سپلائی ہونے والے ملاوٹی دودھ کی ترسیل ناکام بنا دی گئی، 22ہزار 680 لٹر جعلی دودھ، 676 کلو مضر صحت گوشت تلف کر کے جعلسازی کا مکرہ دھندہ کرنے پر 4 مقدمات درج کروا کے 1دودھ ... مزید

دریائے راوی، چناب ،ستلج میں شدید سیلابی اور تباہی کی صورتحال بر قرار ..

جمعرات 28 اگست 2025 16:22

دریائے راوی، چناب ،ستلج میں شدید سیلابی اور تباہی کی صورتحال بر قرار ،لاکھوں لوگ متاثر

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلابی اور تباہی کی صورتحال بر قرار ہے ،پنجاب کے بڑے دریائوں سے پانی کناروں سے نکل کر آبادیوں میں داخل ہونے سے سینکڑوں بستیاں ... مزید

بابا بلھے شاہ ؒ نے رنگ و نسل سے بالا تر ہو کر رواداری، اخوت اور انسان ..

ہفتہ 23 اگست 2025 21:44

بابا بلھے شاہ ؒ نے رنگ و نسل سے بالا تر ہو کر رواداری، اخوت اور انسان دوستی کا پیغام دیا ہے،سپیکرپنجاب اسمبلی ملک محمداحمدخان

سپیکرپنجاب اسمبلی ملک محمداحمدخان نے کہاہے کہ برصغیر پاک وہندکے عظیم صوفی شاعرحضرت سید بابا بلھے شاہؒ جیسی ہستیوں کے در پہ حاضری نصیب کی بات ہے، بابا بلھے شاہ سے مسلمانوں کیساتھ ساتھ دوسرے مذاہب ... مزید

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر دیگر اضلاع سے ریسکیو اہلکار ..

ہفتہ 23 اگست 2025 16:57

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر دیگر اضلاع سے ریسکیو اہلکار اور کشتیاں طلب کر لی گئیں،ریسکیو ذرائع

قصوردریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر دیگر اضلاع سے ریسکیو اہلکار اور کشتیاں طلب کر لی گئی۔ریسکیو ذرائع نے ”اے پی پی“کوبتایا کہ قصورریسکیو ریلیف کیمپ کی تعداد 9 سے بڑھا کر 16 کر دی گئی‘115 ... مزید

چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) بابر علائوالدین کا ڈی ..

جمعہ 22 اگست 2025 18:26

چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) بابر علائوالدین کا ڈی سی عمران علی کے ہمراہ کوٹ رادھاکشن کا دورہ

چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائر یکٹوریٹ بریگیڈیئر بابر علائوالدین نے ڈپٹی کمشنر عمران علی کے ہمراہ کوٹ رادھاکشن کا دورہ کرکے اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں اسسٹنٹ ... مزید

برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا بلھے شاہ ؒکے سالانہ عرس ..

جمعہ 22 اگست 2025 18:26

برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا بلھے شاہ ؒکے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات شروع

برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ و شاعر حضرت بابا بلھے شاہ رحمة اللہ علیہ کے 268 ویں سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات شروع‘ممبر قومی اسمبلی سعد وسیم شیخ،ممبر صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری، ... مزید

مفاد عامہ کیلئے شروع کی گئی سکیموں کی تکمیل اولین ترجیح ہے،بابر علاؤالدین

جمعہ 22 اگست 2025 13:50

مفاد عامہ کیلئے شروع کی گئی سکیموں کی تکمیل اولین ترجیح ہے،بابر علاؤالدین

چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائر یکٹوریٹ بریگیڈیئر بابر علاؤالدین نے ڈپٹی کمشنرقصور عمران علی کے ہمراہ کوٹ رادھاکشن کا دورہ کرکے اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں اسسٹنٹ ... مزید

حضرت بابا بلھے شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات شروع ، مزار شریف کو غسل ..

جمعہ 22 اگست 2025 12:49

حضرت بابا بلھے شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات شروع ، مزار شریف کو غسل دے دیا گیا

پنجابی کے عظیم صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ کے 268 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات شروع ہو گئیں۔ مزار شریف کو کئی من عرق گلاب سے غسل دے دیا گیا۔ غسل کی تقریب میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے فنانس ... مزید

نیشنل ہائی وے پر تجاوزات کی ہر گز اجازت نہیں دی جا سکتی ، سائرہ طارق ..

جمعرات 21 اگست 2025 17:44

نیشنل ہائی وے پر تجاوزات کی ہر گز اجازت نہیں دی جا سکتی ، سائرہ طارق ڈی ایس پی

ڈی آئی جی موٹر وے پولیس سید فرید علی کی ہدایات پر سنٹرل زون کی تجاوزات کے خلاف اینٹی انکروچمنٹ کاروائی کی گئی تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی موٹروے پولیس سید فرید علی کی واضح ہدایات پر سنٹرل زون بیٹ نمبر ... مزید

چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب بریگیڈیئر (ر) بابر علائوالدین کا قصور میں ..

بدھ 20 اگست 2025 21:28

چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب بریگیڈیئر (ر) بابر علائوالدین کا قصور میں سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے دورہ

چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر ر بابر علائوالدین کی زیرصدارت دریائے ستلج تلوار پوسٹ ودیگر ملحقہ مقامات میںنسیلابی صورت حال کا جائزہ لینے کیلئے اہم ... مزید

دریائے ستلج کے مقام پر سیلابی صورتحال کا جائزہ

بدھ 20 اگست 2025 19:47

دریائے ستلج کے مقام پر سیلابی صورتحال کا جائزہ

چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر ر بابر علاؤالدین کی زیرصدارت دریائے ستلج تلوار پوسٹ ودیگر ملحقہ مقامات میں سیلابی صورت حال کا جائزہ لینے کیلئے اہم ... مزید

قصور ،فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران ریسکیو ٹیمیں  2800 سے زائد افراد کو بوٹ ..

بدھ 20 اگست 2025 17:17

قصور ،فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران ریسکیو ٹیمیں 2800 سے زائد افراد کو بوٹ ٹرانسپورٹ سروس مہیا کر چکی ہیں ،ریسکیو ذرائع

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے بعد ریسکیو 1122 کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری ہے ۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ دریائے ستلج سے ملحقہ علاقوں 9 ریسکیو ریلیف پوسٹیں قائم کی گئی ہیں جو امدادی کارروائیوں میں ہمہ ... مزید

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں سیلابی صورتحال

بدھ 20 اگست 2025 13:50

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں سیلابی صورتحال

بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد پانی کی سطح میں اضافے کے باعث سیلابی صورتحال کا سامنا‘ دریائے ستلج میں اضافی پانی چھوڑے جانے کے بعد ہیڈ سلیمانکی اور ہیڈ اسلام پر بھی پانی ... مزید

ڈپٹی کمشنر عمران علی کا بابابلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور کا اچانک دورہ

منگل 19 اگست 2025 17:41

ڈپٹی کمشنر عمران علی کا بابابلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور کا اچانک دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر لاہورڈویژن کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر عمران علی نے بابابلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور کا اچانک دورہ کیا۔ ہسپتال کی صفائی، مریضوں کو دی جانے ... مزید

Load More