خضدار میں جے یوآئی کا کارکن گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا

پیر 17 اکتوبر 2016 21:55

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2016ء) خضدار میں جے یوآئی کا کارکن گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق باغبانہ سے تعلق رکھنے والاجے یوآئی کاکارکن ذاکر علی ولد نواب خان موٹرسائیکل پر جلسہ میں شرکت کے لئے جارہاتھا کہ مخالف سمت سے آنے والی گاڑی نے ان کو ٹکر ماردی ۔جس کی وجہ سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں